ذکر ایک پرُ اثر مختصر ملاقات کا

سید عمران

محفلین
ایک ہماری مِس تھیں وہ صورت سے بھی کچھ خاص نہیں تھیں اُن کو جب غصہ آجاتا تھا تو جو ہاتھ میں جو ہو وہی پھینک کر مارتی تھیں ایک دن ایک لڑکا پیچھے والی کرسی پر بیٹھا تھا صحیح سے پڑھ نہیں رہا تھا مِس نے ایک بار سمجھایا دوبار سمجھایا پھر وہیں سے ڈنڈا پھینک کر مارا اُس بچے کا سرپھٹ گیا
اس سارے قضیہ میں مس کی صورت کا ذکر کہاں سے آگیا؟؟؟
 

سیما علی

لائبریرین
ڈاکٹر اگر اپنی جیب کی طرف دیکھے گا تو گھڑی پر نظر رہے گی اور پھر کرپشن شروع. فری علاج میرے خیال میں سب سے بہتر ہوتا ہے
ایک ڈاکٹر بڑے مشہور Cardiologist ہیں ساؤتھ سٹی میں بیٹھتے ہیں ہمارے ایک رشتے دار ایسے وہمی ہیں پہلے جو Cardiologist دیکھ رہے تھے اُن سے کچھ ناراض ہوئے تو ساؤتھ سٹی گئیے مزے کی بات ہے ساؤتھ سٹی والے ڈاکٹر صاحب نے پہلے والے ڈاکٹر صاحب کی فائل دیکھتے ہی کہا یہ تو مجھ بڑے ڈاکٹر ہیں دوائیں بھی آپ درست کھا رہے نہ بلڈ پریشر دیکھا نہ کوئی کاغذ کا پرزہ دیا پر ساڑھے تین ہزار ضرور لے لئیے ہم ساتھ تھے اتنا غصۂ آیا کہ جناب نے صرف دو منٹ بات کرنے کے پیسے لیکن قصور ان لوگوں کا ہے جو سیکنڈ اپنین کے چکر میں پیسے برباد کرتے ہیں!!!!!!!!!!!
 
Top