گُلِ یاسمیں
لائبریرین
اُکس چکے ہیں تو پھر ہم باقی سب کام چھوڑ چھاڑ ٹیچر بننے کی تیاری کرنے لگے۔دیر ہوگئی۔۔۔
اب ہم اُکس چکے ہیں!!!
آپ اب ارادہ مت بدلئے گا۔
روؤف بھائی ۔۔۔۔ گواہ رہئیے گا آپ۔
اُکس چکے ہیں تو پھر ہم باقی سب کام چھوڑ چھاڑ ٹیچر بننے کی تیاری کرنے لگے۔دیر ہوگئی۔۔۔
اب ہم اُکس چکے ہیں!!!
یہ باتیں بتائی نہیں جاتیں!!!تا کہ مریض ، مریض نہ رہے بلکہ محروم ہو جائے
بچی کھچی سانسوں سے
اس پر عرصہ سے کام جاری ہے۔۔۔مشورہ: آپ بھی کوئی لغت لکھیے
ٹیچر بدلنے کی نہیں ہورہی!!!اُکس چکے ہیں تو پھر ہم باقی سب کام چھوڑ چھاڑ ٹیچر بننے کی تیاری کرنے لگے۔
آپ اب ارادہ مت بدلئے گا۔
روؤف بھائی ۔۔۔۔ گواہ رہئیے گا آپ۔
گل یاسمین قدم بڑھاؤ، ہم تمہارے ساتھ ہیںاُکس چکے ہیں تو پھر ہم باقی سب کام چھوڑ چھاڑ ٹیچر بننے کی تیاری کرنے لگے۔
آپ اب ارادہ مت بدلئے گا۔
روؤف بھائی ۔۔۔۔ گواہ رہئیے گا آپ۔
آئیں تو بھیا، ذرا دو دو ہاتھ کرلیں ان سے!!!محمد عدنان اکبری نقیبی بھیا آجائیں
ہیں کہاں ڈھونڈھیں تو پہلےآئیں تو بھیا، ذرا دو دو ہاتھ کرلیں ان سے!!!
ٹیچر تو ٹیچر ہوتی ہے نا۔۔۔ٹیچر بدلنے کی نہیں ہورہی!!!
ان شاء اللّہ سب ٹھیک ہوگا بالکل فکر نہیں آپ ہماری بٹیا ہیں بہت ڈھیر ساری دعائیں آپ کے لئیے اور سدا ایسے ہی ہنستی مسکراتی رہیے آمین ۔۔۔۔۔۔سب سے درخواست ہے کہ ہمارے لئے دعا کیجئیے گا کہ کچھ اچھا ہی سننے کو ملے۔ ذہن کافی پریشان بھی ہے تو اسی لئے جانے سے پہلے محفل میں تھوڑے ٹائم کے لئے آ گئے۔
خوش رہئیے۔
آپ ساتھ ہیں روؤف بھائی ۔۔ تو ہم رکیں گے نہیں۔گل یاسمین قدم بڑھاؤ، ہم تمہارے ساتھ ہیں
بتانی بھی نہیں چاہئیں ۔۔ ورنہ لگ پتہ جائے ایسے ڈاکٹر کو۔۔۔یہ باتیں بتائی نہیں جاتیں!!!
مریضوں کو!!!
اف۔۔۔ تو یہ گپ شپ کی لڑی نہیں تھی۔کبھی کبھی صاحبِ لڑی سوچتے تو ہوں گے کہ اے کاش ہمیں مراسلے حذف کرنے کا اختیار مل جائے
آپ کو اللّہ نے وہ صلاحتیں دیں ہیں کہ لوگ ایسا بننے کی دعائیں کرتے ہیں بے ساختہ ہنسا دیتے ہیں بندہ کتنا ہی دُکھی کیوں نہ بیٹھا ہو ۔۔÷خدا ہمیں بھی ایسی مکھن پالش کرنے کی صلاحیت عطا فرمادے!!!
خوش رہیں بھائی آپ بھیسدا شاد و آباد رہیں
کیوں ان کو ایسے آئیڈئیے دے رہے ہیں!!!کبھی کبھی صاحبِ لڑی سوچتے تو ہوں گے کہ اے کاش ہمیں مراسلے حذف کرنے کا اختیار مل جائے
معلوم نہیں۔ ہمیں خاص دلچسپی نہیں ہے بلیوں سے۔ کھسیانے کے بعد ایویں کھمبے کی شامت لاتی ہیں۔وہ کون سی بلی ہوتی ہے جو کھمبا نوچتی ہے؟؟؟
یہ آپ لوگوں کی محبت ہےاس کے باوجود آج تک کسی نے آپ کو کچھ کہا؟؟؟
جلدی جائیں ڈاکٹر کے پاس!!!اف۔۔۔ تو یہ گپ شپ کی لڑی نہیں تھی۔
توبہ ہے۔۔۔ کسی نے بھی خیال نہ کیا۔
پیسہ نہ کمانے دے کوئی ہمیں!!!بتانی بھی نہیں چاہئیں ۔۔ ورنہ لگ پتہ جائے ایسے ڈاکٹر کو۔۔۔
دل پہ مت لیجئیے گا۔۔ آپ کوئی ڈاکٹر تھوڑی ہیں۔