میر انیس
لائبریرین
ٹھیک ہے بہنا میں انتظار کر رہا ہوں ۔ اب میں جب تک ایک آسان سوال کرلوں یا اسی کے جواب کا انتظار کیا جائے؟دماغ نہیں چل رہا ابھی تو بالکل ۔۔ ۔۔۔ پھر کسی وقت دیکھتی ہوں ۔۔۔

شاباش شمشاد ۔ اب ایک آسان سا سوال اورکہانی کی صورت میں۔ فرض کرو تم اپنی گاڑی سے کراچی سے سکھر جارہے ہو حیدرآباد سے آگے جاکر ایک ایسا مقام آیا جہاں راستہ آگے جاکر دو راستوں میں تقسیم ہوجاتا ہے جس میں سے ایک راستہ سکھر اور ایک راستہ لاڑکانہ جاتا ہے۔ یاد رکھو کہ یہ آج کل کا زمانہ نہیں ہے جو تم فوراِ موبائل انٹر نیٹ کے ذریعے گوگل میپ سے راستہ تلاش کرلواورکوئی بورڈ وغیرہ بھی نہیں لگا ہوا ہے ایک حل ضرور ہے اس مشکل کا کہ وہاں بالکل بیچ میں ایک جھونپڑی ہے جس میں دو جڑواں بھائی رہتے ہیں جو بالکل ہم شکل ہیں پر ایک فرق دونوں میں ہےوہ یہ کہ ایک ہمیشہ سچ بولتا ہے اور ایک ہمشہ جھوٹ بولتا ہے ۔ اب جب تم دروازہ کھٹکھٹاتے ہو تو ایک بھائی دروازے پر آتا ہے اور تم کو اس سے صرف ایک ہی سوال کرنے کی اجازت ہے۔ اب تم کو ایک ایسا سوال کرنا ہے کہ چاہے جھوٹا بھائی ہو یا سچا تم کو سکھرجانے کا راستہ معلوم ہوجائے ورنہ تم لاڑکانہ پہنچ جاؤ گے اور پھر تم کو پتہ ہے وہاں تمہارا کیا حشر ہونا ہے۔ یہ سوال صرف شمشاد کیلئے ہی نہیں ہے بلکہ جو چاہے سکھر جانے کی کوشش کرسکتا ہے ۔ ویسے اسکا جواب بھی دو طرح سے دیا جاسکتا ہےدونوں جوابات بتانے ہوں گے

شاباش سارہ آپ آخر پہنچ ہی گئیں اب بس اسکو تھوڑا اور صحیح کر کے بتادیں کہ اسطرح راستہ کیسے پتہ چلے گا دوسرے ایک جواب اور بھی ہے ۔ کوشش کر کے وہ بھی بتادیں ویسے آپ جیت تو چکی ہی ہیںکیا اس کا جواب یہ ہو سکتا ہے ۔۔۔
جو بھی باہر نکلے اس سے یہ سوال کیا جائے کہ: "اگر تمہارے بھائی سے لاڑکانہ کا راستہ پوچھیں تو وہ کیا بتائے گا؟"
نہیں سوال کرنا ہے بس ۔ ویسے بھی اگر جھوٹا نکلا تو وہ آپ کو لاڑکانہ لے جائے گاایک سوال تو یہ ہو سکتا ھے کہ اس شخص کو سکھر ساتھ چلنے کیلئے کہا جائے
سوال اس طرح سے پوچھیں کہ جواب ہاں یا نہیں میں آئےکیا اس کا جواب یہ ہو سکتا ہے ۔۔۔
جو بھی باہر نکلے اس سے یہ سوال کیا جائے کہ: "اگر تمہارے بھائی سے لاڑکانہ کا راستہ پوچھیں تو وہ کیا بتائے گا؟"
`
شاباش سارہ آپ آخر پہنچ ہی گئیں اب بس اسکو تھوڑا اور صحیح کر کے بتادیں کہ اسطرح راستہ کیسے پتہ چلے گا دوسرے ایک جواب اور بھی ہے ۔ کوشش کر کے وہ بھی بتادیں ویسے آپ جیت تو چکی ہی ہیں
کسی بھی ایک راستے کی طرف اشارہ کر کے کہا جائے کہ " اپنے بھائی سے پوچھ کے بتاؤ کہ یہ راستہ لاڑکانہ جائے گا یا نہیں ؟سوال اس طرح سے پوچھیں کہ جواب ہاں یا نہیں میں آئے
جواب تو ٹھیک ہے پر تھوڑی سی وضاحت!ایک وقت میں دو آدمی ایک ایک کلو میٹر کا سفر کریں۔
تین اآدمیوں نے تین کلومیٹر کا سفر کرنا ہے اور ان کے پاس ایک سواری ہے۔ بیک وقت دو اآدمی سوار ہوں اور ایک پیدل چلے۔ یہ کس طرح ممکن ہے کہ تینوں اآدمی سوار ہو کر یکساں سفر طے کریں؟