ذہانت آزمائیے 3

محمدصابر

محفلین
پانچ اعداد پر مشتمل وہ نمبر کیا ہو سکتا ہے ÷؟
جس کے پانچویں اور تیسرے عدد کو جمع کریں تو جواب 14 آئے گا
چوتھا عدد دوسرے عدد سے 1 زیادہ ہو۔
پہلا عدد دوسرےعدد کے دگنے سے 1 کم ہو۔
دوسرے اور تیسرے عدد کا حاصل جمع 10 ہو۔
اور ان پانچوں اعداد کا حاصل جمع 30 ہو۔
74658
 

نایاب

لائبریرین
بادشاہ ۔ مانگو کیامانگتے ہو ۔
فنکار ۔۔۔ عالی جاہ اس فقیر کی خواہش " شطرنج " بھر چاول کی ہے ۔ کیا آپ اپنے بابرکت ہاتھوں سے اس شطرنج کے پہلے خانے میں ایک چاول دوسرے میں دو تیسرے میں چار اور اسی ترتیب سے چونسٹھواں خانہ چاولوں سے بھر دیں گے ۔
بادشاہ ۔ کچھ لمحے سوچ کر کہتا ہے ۔ کوئی اور خواہش بیان کرو ۔۔۔۔۔۔۔۔
بادشاہ کا یہ انکار کس بنا پر تھا ۔ ؟
اور ایک شطرنج کے چونسٹھ خانوں میں کل کتنے وزن کے حامل چاول سما سکتے ہیں ۔ ؟
 
Top