ایسا کوں سا سوال ہے جو آپ سارہ دن پوچھ سکتے ہیں،
اور ہر بار اٌس کا جواب مختلف ہوگا اور سہی بھی !!
پر آپ نے تو نھیں دیا نا!تو وجی بھائی کا بتایا ہوا جواب تمہیں نظر نہیں آیا کیا؟
انہوں نے جواب دیا تھا "کیا وقت ہوا ہے ابھی؟"
جب انہوں نے جواب دے دیا اور صحیح جواب دے دیا تو پھر مزید کی تو ضرورت ہی نہیں تھی۔
بینگن۔پار سے آئے دو ملنگ
سبز ٹوپیاں نیلے رنگ
؟؟؟
چلو اب اس کا جواب ڈھونڈو۔
سوال : لوگ سردیوں میں کونسی چیز شوق سے کھاتے ہیں جو گرمیوں میں نہیں کھاتے ؟
پار سے آئے دو ملنگ
سبز ٹوپیاں نیلے رنگ
؟؟؟
شمشاد بھائی اب آپ خود ہی دے دیں اس کا جواب ۔۔۔ ۔