ذہانت آزمایئے 2

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

بدتمیز

محفلین
1.1579208923e+77

scientific calculator with 10 raise to power

or in numbers

115791154053990622453630218820795116636864238680267585821082371751936


12 ویں سٹیپ تک کے لئے انتظار کریں۔ :grin:
 

بدتمیز

محفلین
کسی وجہ سے یہ نمبرز میں‌ بریک ہو رہا ہے

11579115405399062245363021882079511663686423868026

7585821082371751936

لہذا پہلی لائن سے شروع ہوتا ہے اور جہاں سے بریک ہوتا ہے وہاں سے میں‌ نے اس کو دوسری لائن میں‌ شفٹ کر دیا ہے۔
 
بھئ "بدتمیز" صاحب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مشین کو چھوڑیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پنسل اور کاغذ اٹھائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور یار یہ اپنا نام ذرا بدلو۔۔۔۔۔۔۔ ہمیں ڈر لگنے لگتا ہے۔۔۔۔۔ کہ پتہ نہیں کب پتھر اٹھا لو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بدتمیز کا بھروسہ تھوڑی ہوتا ہے۔۔۔۔۔
 

بدتمیز

محفلین
کیوں کاغز اور پینسل سے جواب کچھ اور آنا ہے؟ :eek: جواب جواب ہے غلط یا درست کا بتائیں۔ جواب درست ہے کہ نہیں۔ نمبرز مین میں‌ نے دوبارہ دے دیا ہے۔
 
شمشاد بھائی یہ ہمارا وعدہ ہے جو اسکو بارہویں اسٹیپ تک درست حل کرے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کو میں بیس گھنٹے "نیٹ اورز" دونگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بس مجے ای میل کریں اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ID and password میں ریپلائی کر دونگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پکا وعدہ ہے

ٹھیک ہے یہ مبتدی ہی کوشش کرتا ہے۔

01 => 2

02 => 4

03 => 16

04 => 256

05 => 65536

06 => 4294967296

07 => 18446744073709551616

08 => 340282366920938463463374607431768211456

09 => 115792089237316195423570985008687907853269984665640564039457584007913129639936

10 => 13407807929942597099574024998205846127479365820592393377723561443721764030073546976801874298166903427690031858186486050853753882811946569946433649006084096

11 => 179769313486231590772930519078902473361797697894230657273430081157732675805500963132708477322407536021120113879871393357658789768814416622492847430639474124377767893424865485276302219601246094119453082952085005768838150682342462881473913110540827237163350510684586298239947245938479716304835356329624224137216

12 => 32317006071311007300714876688669951960444102669715484032130345427524655138867890893197201411522913463688717960921898019494119559150490921095088152386448283120630877367300996091750197750389652106796057638384067568276792218642619756161838094338476170470581645852036305042887575891541065808607552399123930385521914333389668342420684974786564569494856176035326322058077805659331026192708460314150258592864177116725943603718461857357598351152301645904403697613233287231227125684710820209725157101726931323469678542580656697935045997268352998638215525166389437335543602135433229604645318478604952148193555853611059596230656
 
بھئ یہی کوئی تینتالیس گھنٹے ہونے کو آئے ہیں مجھے بارہ سٹیپس تک اپنی ذہانت آزمائے، ابہی تک کوئی جواب موصول نہیں ہوا!
 
سب سمندر ہوں روشنائی میری، سارے اشجار کو قلم کر لوں۔
اے حجازی محال ہے پھر بھی، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جیسا کچھ تو نہیں تھا۔
 

سارہ خان

محفلین
یونس صاحب ہماری ذہنی آزمائش لے رہے تھے لیکن لگتا ہے ان کی خود کی ذہنی آزمائش ہو گئی ہے ۔۔:tounge:

ان کے جواب کے آنے تک ۔۔ میں ایک سوال کر رہی ہوں ۔۔

سوال - ایک آدمی کے پاس تین ڈبے ہیں اور ہر ڈبے میں تیس تیس سیب ہیں۔ وہ گھر جا رہا ہے اور اس کے راستے میں تیس ناکے یعنی چیک پوسٹیں ہیں۔ ہر ناکے پر اس سے ہر ڈبے میں سے ایک ایک سیب چھین لیا جاتا ہے۔ یہ بتائیے کہ وہ گھر کتنے سیب لے کر جا ئے گا۔
 
اگر وہ شخص ڈبوں کی لالچ میں نہ پڑے تو میں 25 سیبوں کی ضمانت لے سکتا ہوں۔ ممکن ہے کوئی اس سے زیادہ کر سکے۔
 

فاتح

لائبریرین
سوال - ایک آدمی کے پاس تین ڈبے ہیں اور ہر ڈبے میں تیس تیس سیب ہیں۔ وہ گھر جا رہا ہے اور اس کے راستے میں تیس ناکے یعنی چیک پوسٹیں ہیں۔ ہر ناکے پر اس سے ہر ڈبے میں سے ایک ایک سیب چھین لیا جاتا ہے۔ یہ بتائیے کہ وہ گھر کتنے سیب لے کر جا ئے گا۔

میرے خیال میں تو وہ مظلوم صرف آہیں ہی گھر لے جا سکے گا۔
 

سارہ خان

محفلین
تعبیر اور فاتح بھائی کے جوابات غلط ۔۔۔

ابن سعید آپ کا جواب درست ہے ۔۔:) انعام میں الیکٹرا شمشاد بھائی دیں گے آپ کو ۔۔:tounge:
 

شمشاد

لائبریرین
ابن سعید کا جواب کسطرح درست ہے؟ اس کی وضاحت کریں۔ نیز الیکٹرا مرمت کے لیے گیا ہوا ہے، جیسے ہی مرمت ہو کر آئے گا بِل سمیت ابن سعید صاحب کو بھجوا دوں گا۔
 

سارہ خان

محفلین
ابن سعید ذرا وضاحت کریں کس طرح جواب دیا آپ نے ۔۔:tounge: ورنہ شمشاد بھائی الیکٹرا ضبط کر لیں گے ۔۔ اور مرمت کا بل بھی لے لیں گے آپ سے ۔۔۔:tounge:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top