اچھا تو ایسا کیجئے کہ انھیں سے اگلا سوال بھی پوچھ کے لکھئے۔
سعود بھیا اپ کے لئے ایک اور حساب کا سوال ۔۔۔
الف 1980 میں ب سے تین گنا عمر میں بڑا تھا ۔۔ لیکن 1984 میں وہ ب سے 2 گنا بڑا تھا ۔۔ کیا اپ بتا سکتے ہیں کہ 1990 میں ب کی کیا عمر ہوگی ؟؟؟
بہت خوب ہماسس بلکل صحیح !!!!!!!!!!!!!
1990 میں ب کی عمر 14 برس۔
الف کی سن ولادت: 1968
ب کی سن ولادت: 1976
کسی اور کا سوال نہیں آیا تو میں سوال کرتا ہوں
اس صحابی کا نام بتائیں جن کی گواہی دو کے برابر مانی جاتی تھی ان کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے کہنے پر یہ شرف ملا تھا ؟؟
اس صحابی کا نام ہے حضرت ہزیمہ رضی اللہ تعالٰی عنہ
ایک ہزاروں سال پرانا سوال میری طرف سے، کسی کا جواب سب کو مطمین کر سکے تو ہم بھی مانیں-
مرغی پہلے آئ یا انڈہ ؟؟