ذہانت آزمایئے 2

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

حسن نظامی

لائبریرین
ابن حسن آپ کا جواب بالکل ٹھیک ہے ۔۔۔ ویل ڈن ۔۔:clapp:

لیکن وہ کون سے ہوٹل ہیں جہاں چینی الگ سے لائی جاتی ہے ۔۔ سوائے اس وقت کے جب ان کو منع کر دیا جائے کہ چینی نہیں ڈالنی

میں نے آج تک ایسے کسی ہوٹل میں چائے نہیں پی:)
 
سارہ خان

محفلین
چلو پھر آج مین پو چھتا ھوں آسان سا سو ال

ایک آدمی سفر پے جا رھا تھا کہ ڈاکوؤں نے اسے لوٹ لیا۔سب کچھ چھن گیا بس ایک چھپا ھوا سونے کا زنجیر بچ گیا۔وہ تھوڑا دور گیا تو اس کو ایک سراے ملا۔اس آدمی نے سراے کے مالک کو بتایا کہ میرے پاس یہ سونے کی زنجیر ھے اور مجھے سات دن قیام کرنا ھے۔سراے کا مالک بولا اس زنجیر کی سات کڑیاں ھیں تم مجھے ایک کڑی روزانہ دینا پر اس شرط پہ کہ تم زنجیر کی صرف ایک کڑی توڑو گے۔اب آپ بتاو وہ آدمی سات میں سے ایک کڑی توڑ کر کیسے سراے والے کو روز ایک کڑی دے گا :grin::grin::grin:

سوال کچھ سمجھ نہیں ایا ۔۔۔ زنجیر میں سے ایک کڑی الگ کرنا کونسا مشکل کام ہے ؟:confused:
 
سارہ خان

محفلین
عمران خان جب تک ا کر جواب بتائیں ۔۔ میں اگلا سوال پوچھ رہی ہوں ۔۔
۔
سوال : قرآن پاک میں کس سورۃ کی کس آیت میں دونوں جانب اللہ اور درمیان میں اونٹنی ہے ۔۔۔؟
 
زین

لائبریرین
عمران خان جب تک ا کر جواب بتائیں ۔۔ میں اگلا سوال پوچھ رہی ہوں ۔۔
۔
سوال : قرآن پاک میں کس سورۃ کی کس آیت میں دونوں جانب اللہ اور درمیان میں اونٹنی ہے ۔۔۔؟
سارہ بہن! مجھے تو سوال کی ٹھیک طرح سے سمجھ نہیں آئی
 
عمران خان جب تک ا کر جواب بتائیں ۔۔ میں اگلا سوال پوچھ رہی ہوں ۔۔
۔
سوال : قرآن پاک میں کس سورۃ کی کس آیت میں دونوں جانب اللہ اور درمیان میں اونٹنی ہے ۔۔۔؟

سورہ شمس 13 ویں آیت
) فَقَالَ لَهُمْ رَسُولُ اللَّهِ نَاقَةَ اللَّهِ وَسُقْيَاهَا
 
فہیم

لائبریرین
کوئی سوال تو نہیں یاد آیا
ایک پہلی دماغ میں آگئی
ویسے تو بہت عام سی پہلی ہے
پھر بھی سوچا کہ کچھ نہ ہونے سے تو بہتر ہی ہے:rolleyes:

پہلی کچھ یوں‌ ہے کہ

وہ کیا چیز ہے جو

راجہ کے راج میں نہیں
مالی کے باغ میں نہیں
چھیلو تو چھکا نہیں
کھاؤ تو کٹھلی نہیں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top