ذہانت آزمایئے 2

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
کوئی سوال تو نہیں یاد آیا
ایک پہلی دماغ میں آگئی
ویسے تو بہت عام سی پہلی ہے
پھر بھی سوچا کہ کچھ نہ ہونے سے تو بہتر ہی ہے:rolleyes:

پہلی کچھ یوں‌ ہے کہ

وہ کیا چیز ہے جو

راجہ کے راج میں نہیں
مالی کے باغ میں نہیں
چھیلو تو چھکا نہیں
کھاؤ تو کٹھلی نہیں

پکی بات ہے ناں کہ ایک ہی چیز ہے، چار مختلف چیزیں نہیں ہیں۔
 

راجہ صاحب

محفلین
کوئی سوال تو نہیں یاد آیا
ایک پہلی دماغ میں آگئی
ویسے تو بہت عام سی پہلی ہے
پھر بھی سوچا کہ کچھ نہ ہونے سے تو بہتر ہی ہے

پہلی کچھ یوں‌ ہے کہ

وہ کیا چیز ہے جو

راجہ کے راج میں نہیں
مالی کے باغ میں نہیں
چھیلو تو چھکا نہیں
کھاؤ تو کٹھلی نہیں۔

ژالہ باری کہہ لیں‌یا پھر اولے کہہ لیں‌
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top