ذہانت آزمایئے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارہ خان

محفلین
آ گئی شمشاد بھائی ۔۔ :)

سوال: تیتر کے دو آگے تیتر
تیتر کے دو پیچھے تیتر
آگے تیتر پیچھے تیتر
بتائے کل کتنے تیتر ۔۔۔؟
 

سارہ خان

محفلین
سوال پرانا تو واقعی ہے ۔۔ پر یہاں پر تو نیا ہے نہ ۔۔ :) ۔۔ آپ کا جواب صحیح ہے۔۔ انہام کے لئے قیصرانی سے رجوع کریں ۔۔۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
لگتا ہے مجھے ہی یہ دھاگہ چلانا پڑے گا۔ سارہ جی تو اس دھاگے کو شروع کر کے خود پیچھے ہٹ گئیں ہیں۔
 
پہیلیوں کے معاملہ میں بندہ صفر ہے
ذہین نہیں ہوں اس لئے :D
ایک پہیلی ہے

کل پانچ کیڑیاں ہیں
آگے والی کہتی ہے کہ میرے پیچھے چار کیڑیاں ہیں
پیچھے والی کہتی ہے کہ میرے آگے چار ہیں
درمیان والی کہتی ہے کہ میرے آگے تین ہیں میرے پیچھے دو ہیں ۔ ۔ ۔ کیسے ؟؟
اس طرح تو چھ ہو جاتی ہیں ۔ ۔ !!
 

قیصرانی

لائبریرین
ڈاکٹر بھیا، مکئی کا بھٹا

راسخ، درمیان والی کیڑی جھوٹ بولتی ہے

ویسے شمشاد بھائی نے سوچا ہوگا کہ ایک وقت میں ایک پہیلی ہو
 

قیصرانی

لائبریرین
شکریہ ڈاکٹر بھیا، میں‌نے یہی پہیلی اپنے بچپن میں سنی تھی :( میری عمر 28 سال ہے، کیا آپ میرے ہم عمر ہیں؟

اسی خوشی میں ایک رولیکس گھڑی میری ہوئی :D
 

ڈاکٹر عباس

محفلین
قیصرانی بھائی میں آپ سے کافی پرانا ھوں۔ایم بی بی ایس کے بعد 15 سال سے سرکاری نوکری میں ھوں۔اندازہ خود لگا لیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ڈاکٹر عباس نے کہا:
شمشاد نے کہا:
اب سے ایسا کر لیں کہ ہر رکن باری باری پہیلی پوچھے۔
میرے بچپن کی ایک بچھارت (پہیلی)
ھری تھی من بھری تھی ، سو لاکھ موتی جڑہی تھی
راجہ جی کے باغ میں دوشالہ اوڑھے کھڑی تھی

یہ تو ہو گیا “ مکئی کا بُھٹہ “
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top