ذہانت آزمایئے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عمر سیف

محفلین
کچھ دیر اور دیکھتا ہوں کچھ ممبرز اور جواب دے لیں اور کے بعد نہ آیا تو میں جواب دے دونگا۔
 

سارہ خان

محفلین
یہ پہیلی تو شمشاد بھائی بھی پوچھ چکے ہیں یہاں ۔۔ جس کا جواب ابھی تک کسی نے نہیں دیا۔۔۔
لیکن مجھے اتفاق سے اس پہیلی کا جواب مل گیا ہے ۔۔۔ :p ۔۔

مینڈک ۔۔۔ کیوں ضبط ٹھیک ہے نہ ۔۔ :)
 

سارہ خان

محفلین
اگلا سوال : 1 پرس کے اندر 70 روپے کی رقم ہے ۔۔۔۔جس میں چونیوں َ اٹھنیوں اور روپوں کی تعداد بالکل برابر ہے ۔۔۔ کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ وہ تعداد کیا ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
یہ تو بالکل ہی آسان سوال ہے۔
40 روپے
40 اٹھنیاں
40 چونیاں

(ویسے حجاب صاحبہ سے حساب کے سوال نہ پوچھیئے گا)
 

فہیم

لائبریرین
چچ چچ چچ
بڑے ہی آسان آسان سوال ہیں آپ لوگوں کے پاس
میں ایک مشکل سوال پوچھتا ہوں

20 بکرے ہیں اور آپ کے پاس 5 دن ہیں ان 5 دنوں میں آپ نے 20 بکرے کاٹنے ہیں
ًلیکن
اس طرح کے کسی دن بھی جوڑا نہ کٹے
مثال کے طور پر آپ 2، 4 ،6، 8، 10، 12، 14، 16، 18، 20 ایک ساتھ نہیں کاٹ سکتے
آپ کو ہر دن طاق اعداد میں بکرے کاٹنے ہیں

چلیں اب اپنے اپنے دماغوں پر زور ڈالیں اور جواب تلاش کریں یعنی بکرے کاٹنا شروع کریں

اور جب تک اس سوال کا جواب نہیں ملے گا کوئی بھی اپنا سوال نہیں پوچھے گا :twisted:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top