سیدہ شگفتہ
لائبریرین
وقفہ در ذہانت !
fahim نے کہا:جیہ نے کہا:مجھے یہ پزل ٹائپ چیزیں نہیں آتیں۔ کوئ معلوماتی سوال ہو تو جواب دوں چاہے غلط ہی سہی۔۔
یعنی کے آپ بھی ہار مان گئیں
ضبط نے کہا:کوئی سوال پوچھا گیا ہے کہ نہیں؟
fahim نے کہا:
مجھے حیرت ہے کے آپ لوگ ایک سوال کا جواب نہیں دے پارہے
چاہے پڑھا ایک ہی جائے گا لیکن کہ اور کے میں فرق ہے اور دو مختلف الفاظ ہیں یہ دو مختلف معانی کے ساتھfahim نے کہا:یہ کوئی ایسا خاص مسئلہ نہیں ہے جیہ بس جہاں انگلی پڑ گئی وہ لکھ دیا میں نے کبھی اس پر توجہ نہیں دی۔
ویسے بھی آپ چاہے “کہ“ لکھیں یا “کے“ وہ پڑھا ایک ہی جائے گا۔
دوست نے کہا:تو میں وصیت کرجاؤں کہ میرے فوت ہونے کے بعد میرے بچے قبر پر آکر جواب بتا دیں؟؟؟
دوست نے کہا:fahim نے کہا:چاہے پڑھا ایک ہی جائے گا لیکن کہ اور کے میں فرق ہے اور دو مختلف الفاظ ہیں یہ دو مختلف معانی کے ساتھ
املاء کا خیال ہم نہیں رکھیں گے تو کون رکھے گا۔۔۔
آپ بھی معنی صحیح لکھ لیں۔ شاکر بھائی