آپ کا بہت بہت شکریہ جیہ کے آپ نے مجھے اہمیت دی۔
بہرحال میں آپ سے ناراض نہیں ہوں
بات یہ ہے کے میں اس محفل میں نیا ہوں اور شروع شروع میں صرف میری قیصرانی بھائی اور آپ سے ہی بات ہوہی تھی پھر میں کچھ مصروفیات کی وجہ سے محفل میں شامل نہیں ہوسکا جب میں واپس آیا تو میری خیال تھا کے میرے بارے میں آپ دونوں کی طرف کوئی نہ کوئی پیغام ضرور ہوگا
لیکن یہ میری خوش فہمی نکلی
بس یہ بات تھی۔
بہرحال یہ قصہ ختم کرتے ہیں
ہاں تو مہربانوں قدر دانوں دل تھام کے سنوں اس سوال کا جواب
پر ایک منٹ میں ایک موقعہ جیہ کو بھی دیتا ہوں کے وہ اس سوال کا جواب دینے کی کوشش کریں
مجھے امید ہے کہ آپ اس سوال کا جواب دے سکتیں ہیں
آپ کی معلومات اور ذہانت کا تو میں بھی قائل ہوں
آپ کے پاس آج کا پورا دن ہے
چلیں آپ بھی اپنے ذہن پر زور ڈالیں شاید آپ کو جواب مل جائے