فہیم
لائبریرین
zafar نے کہا:چھوٹا سا اور آسان سا سوال پوچھتا ہوں۔
ایک ایسا جاندار ہے جو انڈے بھی دیتا ہے اور بچے بھی۔ جلدی سے بتایئے۔ وہ کون ہے؟
پہلے تو میں ایک بار پھر ظفر صاحب سے معافی کا طلبگار ہوں۔
رہا آپ کے سوال کا جواب تو آپ نے جاندار کہا ہے
جانور نہیں۔
میرے خیال میں مجھے اس سے زیادہ کہنے کی ضرورت نہیں ظفر صاحب آپ سمجھ گئے ہوں گے