ذہانت آزمایئے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
zafar نے کہا:
پھر ایک آسان سا سوال جلدی سے جواب دیں
خالی جگہ پر کریں
ظفر، ظہور کا بیٹا ہے۔ ظہور ، ظفر کے پاپ کا ۔۔نتیجہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے


ظفر، ظہور کا بیٹا ہے۔ ظہور ، ظفر کے پاپ کا ۔۔نتیجہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے
 

فہیم

لائبریرین
zafar نے کہا:
دوست نے کہا:
کر لو کمائیاں بات کہاں سے کہاں چلی گئی۔
باپ کا نام ہے آئے گا۔۔۔

شاکر بھائی کا جواب صحیح ہے۔

ظفر، ظہور کا بیٹا ہے۔ ظہور ، ظفر کے پاپ کا نام ہے۔


:oops:

بہت خوب ظفر صاحب واقعی میں غلطلی پر تھا
میں بھی سوچوں کے ظفر بھائی اتنا بے ہودہ سوال پوچھ تو نہیں سکتے۔
اب میں سمجھا پاپ سے آپ کا مطلب پاپا یا انگریزی میں pop تھا۔

میں کچھ اور ہی سمجھ گیا تھا۔

سوری ظفر صاحب
 

ظفر احمد

محفلین
کوئی بات نہیں فھیم جب انسان اپنی غلطی مان لے تو اسے شرمندہ نہیں کرنا چاہیئے۔ اور غلطی بھی انسان سے ہی ہوتی ہے۔
 

فہیم

لائبریرین

نوید ملک

محفلین
فہیم آپکے سوال کی واردات میں نے کل دیکھی ، ویسے آپ نے بھی سٹار پلس کے ڈرامے “ کیونکہ ساس بھی کبھی بہو تھی “ کی طوالت سے متاثر ہو کر اسکو خوب کھینچااا
 

فہیم

لائبریرین
نوید ملک نے کہا:
فہیم آپکے سوال کی واردات میں نے کل دیکھی ، ویسے آپ نے بھی سٹار پلس کے ڈرامے “ کیونکہ ساس بھی کبھی بہو تھی “ کی طوالت سے متاثر ہو کر اسکو خوب کھینچااا

:haha:
آپ کا شکریہ لیکن یہ بات آپ کی غلط‌‌‌ہے‌‌میں نے اسٹار پلس کے ڈرامے سے متاثرررررررررررررر
:bore:

آپ نے تو میرا تعارف والا دھاگہ

If you don't know me

دیکھا ہے پھر بھی ایسی بات کررہے ہیں۔
 

نوید ملک

محفلین
ہاں سچ یاد آیا ، میں نے طوالت کی مثال کیلئے کہا ۔ متاثرررررررررررررررررررر واپس لے لیا ۔ اب خوش :?:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top