ذہانت آزمایئے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
zafar نے کہا:
فھیم کا جواب درست ہے۔ پر انعام نہیں ملے گا کیوں کہ پاکستان پر بہت قرضہ ہے پہلے وہ اتار دیں پھر ملے گا جب تک انتظار کریں

چلیں ہم نے بھی جب تک کے لیے انعام چھوڑا۔
لیکن پھر آپ کو بھی ایک سوال کا جواب دینا ہے۔
یہ صرف آپ کے لیے ہے۔

کے آپ کون سے والے ہیں 8)
نہیں سمجھے


آپ اب تک دو اوتار استعمال میں لائے ہیں۔
اور دونوں کی شکلیں ایک دوسرے سے کافی مختلف ہیں۔
ان دونوں میں سے آپ کون سے والے ہیں :D
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

کیابیس سوالات پوچھنے لازمی ہیں کہ جب بھی جواب معلوم ہودے دیناچاہیے؟



والسلام
جاویداقبال
 

سارہ خان

محفلین
ضبط نے کہا:

کیوں آپ کی سوچ صرف رات کو کام کرتی ہے؟؟ :) :)
جب تک آپ سوچیں میں سوال کر لیتی ہوں نیکسٹ آپ کرنا۔۔۔

سوال:۔۔ الف کہتا ہے کہ بہن اور بھائی میرا کوئی نہیں لیکن ب کا باپ میرے باپ کا بیٹا ہے۔۔۔۔۔ بتائے الف اور ب کے درمیاں کیا رشتہ ہے؟؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top