نقطے
عمر سیف محفلین جنوری 27، 2007 #523 میں ہی کر لیتا ہوں اگلا سوال۔ 7 ستمبر کو پاکستان میں کون سا دن منایا جاتا ہے؟
شمشاد لائبریرین جنوری 27، 2007 #528 جس شئے کو جھولی میں ڈالے اوپر نیچے خوب اچھالے دیتی ہے رہ رہ کر جھٹکے دے کر جھٹکے، نیچے پٹخے
قیصرانی لائبریرین جنوری 27، 2007 #531 جواب کی تصدیق کے لئے رک گیا تھا ایک جھوٹا کہتا ہے کہ میں نے کبھی سچ نہیں بولا۔ کیا اس کی یہ بات سچ ہے؟
جواب کی تصدیق کے لئے رک گیا تھا ایک جھوٹا کہتا ہے کہ میں نے کبھی سچ نہیں بولا۔ کیا اس کی یہ بات سچ ہے؟
عمر سیف محفلین جنوری 28، 2007 #533 ایسی ہو ایک بات کسی وکیل نے بھی کہی ہے کہ: “ دُنیا کے سارے وکیل جھوٹے ہیں، میں بھی وکیل ہوں“
شمشاد لائبریرین جنوری 28، 2007 #536 چلیں آگے چلتے ہیں : ذرا تھپک کر اسے اٹھایا پھر اس پر ڈنڈا برسایا ڈنڈا کھا کر بھاگی جائے بھاگی بھاگی واپس آئے
چلیں آگے چلتے ہیں : ذرا تھپک کر اسے اٹھایا پھر اس پر ڈنڈا برسایا ڈنڈا کھا کر بھاگی جائے بھاگی بھاگی واپس آئے