ماوراء نے کہا:شمشاد نے کہا:ماوراء نے کہا:شمشاد نے کہا:ماوراء نے کہا:
سوال: آٹھ جھونپڑیاں گرا کر اگر چار مکان بنتے ہیں تو بتائیے ایسی چالیس چھونپڑیاں گرا کر کتنے مکان بنیں گے؟
بننے تو 20 چاہیں اگر کوئی ہیرا پھیری نہ کرو تو۔
آپ تو بہت ذہین ہیں۔
تو اس میں کیا شک ہے؟
یہ شک اس سوال کے جواب دینے کے بعد دور ہو جائے گا۔
سوال : کبوتروں کا ایک جوڑا سال کے شروع میں دو انڈے دیتا ہے اور سال کے آخر تک ہر مہینے دو انڈے دیتا ہے۔ انڈے ایک مہینے کے بعد چوزے میں تبدیل ہو جاتے ہیں اور چوزے بھی انڈے سے نکلنے کے ایک ماہ بعد انڈے دینے شروع کر دیتے ہیں۔ بتائیے کہ سال کے آخر میں کبوتروں کی تعداد کیا ہو گی؟؟
ڈیول فش نے کہا:میں لاہور جارہا تھا
راستے میں مجھے ایک آدمی ملا
اس کے ساتھ اس کے 7 لڑکے تھے
ان ساتوں کی 7، 7 بیویاں
اور ہر بیوی کے 7،7 بچے تھے
اب کل کتنے افراد لاہور جارہے ہیں؟
ڈاکٹر عباس نے کہا:64 افراد
بدتمیز نے کہا:صرف ایک۔
بیدم نے کہا:8 افراد
وضاحت؟ یعنی صرف میں لاہور جا رہا تھا، باقی سب راستے میں ملے، لیکن وہ لاہور نہیںجا رہے تھے؟ڈیول فش نے کہا:جواب صحیح ہے۔بدتمیز نے کہا:صرف ایک۔
شمشاد نے کہا:ماوراء نے کہا:شمشاد نے کہا:ماوراء نے کہا:شمشاد نے کہا:ماوراء نے کہا:
سوال: آٹھ جھونپڑیاں گرا کر اگر چار مکان بنتے ہیں تو بتائیے ایسی چالیس چھونپڑیاں گرا کر کتنے مکان بنیں گے؟
بننے تو 20 چاہیں اگر کوئی ہیرا پھیری نہ کرو تو۔
آپ تو بہت ذہین ہیں۔
تو اس میں کیا شک ہے؟
یہ شک اس سوال کے جواب دینے کے بعد دور ہو جائے گا۔
سوال : کبوتروں کا ایک جوڑا سال کے شروع میں دو انڈے دیتا ہے اور سال کے آخر تک ہر مہینے دو انڈے دیتا ہے۔ انڈے ایک مہینے کے بعد چوزے میں تبدیل ہو جاتے ہیں اور چوزے بھی انڈے سے نکلنے کے ایک ماہ بعد انڈے دینے شروع کر دیتے ہیں۔ بتائیے کہ سال کے آخر میں کبوتروں کی تعداد کیا ہو گی؟؟
میرے حساب سے کبوتروں کی تعداد 156 ہو جائے گی۔