ذہانت آزمایئے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ماوراء

محفلین
شمشاد بھائی نے حل کرنا ہوتا تو کب کا کر چکے ہوتے۔ lol۔
شمشاد بھائی آپ نے اتنے آرام سے ہار کیوں مان لی؟ میں نے آپ کی ذہانت کا شک دور کرنا تھا۔:( لیکن ابھی بھی ایک معمہ ہے اگر آپ حل کر دیں۔ اس کا جواب 754 کبوتر ہے۔ حالانکہ میرے حساب کتاب سے 752 ہی بنے ہیں؟ :?
 
بدتمیز

محفلین
‌‌
حالانکہ میرے حساب کتاب سے 752 ہی بنے ہیں؟

کتنا افسوس ہوا۔ ابھی پوچھا تھا کہ دونوں میں سے ذہین کون ہے۔ لگتا ہے دونوں ہی نہیں ہیں۔

آپ ذرا جلدی سے کیلکولیٹر لے کر اپنے آخری اسٹیپ کے ٹوٹل جمع کریں۔ لیکن استعمال کیلکولیٹر کریں پلیز۔
 
ماوراء

محفلین
بدتمیز نے کہا:

اف اف۔۔واقعی میں ذہین نہیں۔lol۔
جنوری کے کبوتروں کو میں سرے سے ہی بھول گئی تھی۔ استعمال کیلکولیٹر بے چارے کا ہی ہوتا ہے۔ ورنہ تو میری انگلیاں دکھنے شروع ہو جائیں۔ :lol:
 
بدتمیز

محفلین
اللہ آپ اتنے بوڑھے ہو گئے ہیں کہ جوڑوں‌ کا مرض لاحق ہو گیا ہے :shock: :twisted:
چوزے کا دھیان دل سے نکال دیں۔
 
ماوراء

محفلین
اگلا سوال: دو آدمی سفر میں تھے ایک نے پانچ روٹیاں خریدیں اور دوسرے نے تین، کھانے کے وقت ایک اور شخص بھی شریک ہو گیا۔ تینوں نے مل کر تمام کھا لیں۔تیسرے شخص نے اپنے حصہ کے طور پر ان کو آٹھ روپے ادا کیے بتائیے کہ دونوں اس رقم کو کس طرح بانٹیں کہ منصفانہ ہو؟
 
بدتمیز

محفلین
دینے کو چار چار دیں تو کوئی بات نہیں نہ مجھے کچھ ملنا ہے نہ میں نے پلے سے کچھ دینا ہے۔
اگر پانچ اور تین کر کے بھی دے دیں تو بھی اچھی بات ہے۔ لیکن اگر حضرت علی رضی اللہ تعالہ علیہ کے پاس لے گئے معاملہ تو 3 والا گھاٹے میں رہے گا اور پانچ والا فائدے میں۔
جواب اس لئے نہیں دے رہا کہ کیا پتہ شمشاد اس کا جواب ہی دے دیں۔
 
تیلے شاہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
اگلا سوال: دو آدمی سفر میں تھے ایک نے پانچ روٹیاں خریدیں اور دوسرے نے تین، کھانے کے وقت ایک اور شخص بھی شریک ہو گیا۔ تینوں نے مل کر تمام کھا لیں۔تیسرے شخص نے اپنے حصہ کے طور پر ان کو آٹھ روپے ادا کیے بتائیے کہ دونوں اس رقم کو کس طرح بانٹیں کہ منصفانہ ہو؟
ویسے یہ بندے تھے کہاں کے
میرا مطلب ہے کے پاکستان میں روٹی 2 روپے کی ہے
سعودیہ میں ایک ریال کی
اور افغانستان میں 1000 افغانی کی
:?
 
قیصرانی

لائبریرین
تیلے شاہ نے کہا:
میرا مطلب ہے کے پاکستان میں روٹی 2 روپے کی ہے
سعودیہ میں ایک ریال کی
اور افغانستان میں 1000 افغانی کی
:?
پاکستان اب تین روپے کی ہو چکی ہے، کل کے جنگ آن لائن ایڈیشن میں‌

فن لینڈ میں‌ دو یورو یعنی ایک سو ساٹھ روپے کی :roll:
 
20 پھولوں کو پانچ کیاریوں میں اسطرح لگائیں
کے آخر میں آکر آپ کے پاس کوئی پھول نہ بچے
لیکن کسی بھی کیاری میں پھولوں کی تعداد 2 سے تقسیم نہ ہوتی ہو۔
جیسے 2-4-6-8 وغیرہ

دیکھتے ہیں کے اس کا جواب کون دیتا ہے
 
ایک تو آپ بھی نہ۔۔۔۔
273_huh_1.gif

سوال کو ایک بار پھر پڑھیں سب سمجھ آ جائے گی۔
 
ماوراء

محفلین
قیصرانی نے کہا:
تیلے شاہ نے کہا:
میرا مطلب ہے کے پاکستان میں روٹی 2 روپے کی ہے
سعودیہ میں ایک ریال کی
اور افغانستان میں 1000 افغانی کی
:?
پاکستان اب تین روپے کی ہو چکی ہے، کل کے جنگ آن لائن ایڈیشن میں‌

فن لینڈ میں‌ دو یورو یعنی ایک سو ساٹھ روپے کی :roll:
ہائے، آپ نے روٹیوں کا بڑا حساب لگایا ہوا ہے۔ :roll: :D
 
ماوراء

محفلین
ڈیول فش نے کہا:
20 پھولوں کو پانچ کیاریوں میں اسطرح لگائیں
کے آخر میں آکر آپ کے پاس کوئی پھول نہ بچے
لیکن کسی بھی کیاری میں پھولوں کی تعداد 2 سے تقسیم نہ ہوتی ہو۔
جیسے 2-4-6-8 وغیرہ

دیکھتے ہیں کے اس کا جواب کون دیتا ہے
بھائی صاحب، آپ کو ہر بار سوال پوچھنے کی بڑی جلدی ہوتی ہے۔(کبھی جواب بھی دے دیا کریں) ذرا صبر تو کریں۔ پہلے میں تو دیکھ لوں کہ میرے سوال کا جواب کون دیتا ہے۔
:x
 
نوید ملک

محفلین
ماوراء نے کہا:
اگلا سوال: دو آدمی سفر میں تھے ایک نے پانچ روٹیاں خریدیں اور دوسرے نے تین، کھانے کے وقت ایک اور شخص بھی شریک ہو گیا۔ تینوں نے مل کر تمام کھا لیں۔تیسرے شخص نے اپنے حصہ کے طور پر ان کو آٹھ روپے ادا کیے بتائیے کہ دونوں اس رقم کو کس طرح بانٹیں کہ منصفانہ ہو؟

شمشاد صاحب تو انصاف کرنے آ نہیں رہے، میرے انصاف کے مطابق تو 5 روٹیوں والے کو 7 روپے اور 3 روٹیوں والے کو 1 روپیہ دے دیں ۔
 
ماوراء

محفلین
نوید ملک نے کہا:

جواب درست ہوا۔ لیکن کچھ سمجھاؤ بھی نہ۔ کہ یہ سب کیسے، کیوں ہوا؟ :p
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top