ذہانت آزمایئے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
100 نہیں۔۔1000 روپے والی۔ :D

پہلے سو والی تو حل ہونے دو، ہزار کون دے گا :(
جو جواب دے گا، وہی دے گا اور کون دے گا۔ :(

میں نے اتنے جواب دیے، کسی نے دس بھی نہیں دیئے تم ہزار کی بات کر رہی ہو۔
 
خرم

محفلین
بدتمیز نے کہا:
خرم نے کہا:
چوک ہو گئی نا! چلئے ایک اور بار آزمائش کر لیتے ہیں۔

سو روپوں کو اس طرح سات تھیلیوں میں بانٹئے کہ ایک روپے سے سو روپوں تک جو بھی رقم کوئی آپ سے مانگے آپ ان تھیلیوں کی صورت میں ہی ادا کریں گے۔

1۔2۔3۔4۔10۔20۔50

جواب درست نہیں‌ہے بی ٹی جی 8) فیر ٹرائی کریں (شادی آن لائن دیکھ رہا ہوں‌اس لئے زبان کا سہو معاف فرمائیے)
 
خرم

محفلین
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
100 نہیں۔۔1000 روپے والی۔ :D

پہلے سو والی تو حل ہونے دو، ہزار کون دے گا :(
جو جواب دے گا، وہی دے گا اور کون دے گا۔ :(

میں نے اتنے جواب دیے، کسی نے دس بھی نہیں دیئے تم ہزار کی بات کر رہی ہو۔

شمشاد بھائی کیا آپ ہر وقت منہ ہی بسورتے رہتے ہیں۔ چلیئے یہ لیجئے دس روپے اور اب خوش ہو جائیے شاباش۔
 
دس کو آجکل کون پوچھتا ہے؟ اور وہ بھی منہ زبانی :(
 
ماوراء

محفلین
شمشاد بھائی، واپس سو پر آ جائیں۔ اور اگر آپ نے اوپر والی پہیلی کا جواب دے دیا تو سو روپے آپ کو میں خود دوں گی۔ :p :D
 
خرم

محفلین
لیں جی اب پھیلتے ہی‌ جا رہے ہیں۔ پہلے اعتراض کہ کسی نے دس روپے بھی نہیں‌ دئیے اور اب ہم دل کڑا کر کے دے رہے ہیں‌ تو مزید چاہیئں۔ اور بھائی آپ سے یہ کس نے کہا کہ میں نے منہ زبانی کہا، دس روپے آپ کے ہیں جب جی چاہیں آ کر لے لیں۔ ویسے اب تو ماوراء نے اشک شوئی کے لئے انعام کی رقم سو روپے کر دی ہے۔ اب تو خوش ہو جائیں :D
 
مصروف بہت ہوں۔ نہیں آ سکتا، آپ ایسا کریں میرے اکاؤنٹ میں بھجوا دیں۔ ماوراء تو مجھے اوپر بھیجنے کے چکر میں ہے اور آپ اسے اشک سوئی کہہ رہے ہیں۔ :cry:
 
شمشاد

لائبریرین

خرم

محفلین
اب تو بھیا صرف شدہ ہیں شادی تو دو برس قبل ہوئی تھی :wink:

شمشاد بھائی چلیں اسی طرح ہی سہی، اکاؤنٹ کا نمبر بتا دیجئے پیسے پہنچ جائیں گے انشاء اللہ
چلو بھئی سب لوگ کاغذ قلم سنبھال لو :wink:
ویسے ماوراء میرے خیال میں سو روپوں والی پہیلی کی بات کر رہی ہیں۔
 
بدتمیز

محفلین
غلط ہے۔ تو پھر ذرا پہیلی کی وضاحت کر دیں اور تھریڈ کا ستیاناس نہ کریں اپنی گپ شپ سائیڈ تھریڈ میں لے جائیں۔ شمشاد صاحب یہ کام باآسانی کر سکتے ہیں۔
 
خرم

محفلین
دیکھئے نا بھائی جو ترتیب آپ نے بتائی اس سے آپ 45 روپے نہیں دے سکتے۔ تو وضاحت یہ ہے کہ آپ سے کوئی بھی جتنی بھی رقم مانگے ایک روپے سے سو روپوں تک، آپ نے اسے ان تھیلیوں کی صورت میں‌ہی رقم ادا کرنی ہے۔

بھائی گپ شپ بھی چلنے دو۔ ویسے بات کیا ہے؟ کہیں پٹے تو نہیں آج؟ :wink:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top