ستلج کی تو سمجھ آتی ہے یہ درمیان میں راوی کہاں سے آگیا؟ ذرا تفصیل تو بیان ہو جائے :lol:
خرم محفلین مارچ 9، 2007 #761 ستلج کی تو سمجھ آتی ہے یہ درمیان میں راوی کہاں سے آگیا؟ ذرا تفصیل تو بیان ہو جائے
شمشاد لائبریرین مارچ 9، 2007 #762 ایک سے نو تک 3 × 3 خانوں میں ایسے لکھیں کہ ہر طرف سے جمع کرنے پر جواب ایک ہی آئے۔ کوئی فارمولا ہونا چاہیے کہ 5×5، 7×7، 9×9 الخ پر بھی استعمال ہو سکے۔
ایک سے نو تک 3 × 3 خانوں میں ایسے لکھیں کہ ہر طرف سے جمع کرنے پر جواب ایک ہی آئے۔ کوئی فارمولا ہونا چاہیے کہ 5×5، 7×7، 9×9 الخ پر بھی استعمال ہو سکے۔
شمشاد لائبریرین مارچ 10، 2007 #766 لگتا ہے میرا سوال ادھر ادھر کی باتوں میں دب گیا۔ لٰہذا دوبارہ لکھتا ہوں : ایک سے نو تک 3 × 3 خانوں میں ایسے لکھیں کہ ہر طرف سے جمع کرنے پر جواب ایک ہی آئے۔ کوئی فارمولا ہونا چاہیے کہ 5×5، 7×7، 9×9 الخ پر بھی استعمال ہو سکے۔
لگتا ہے میرا سوال ادھر ادھر کی باتوں میں دب گیا۔ لٰہذا دوبارہ لکھتا ہوں : ایک سے نو تک 3 × 3 خانوں میں ایسے لکھیں کہ ہر طرف سے جمع کرنے پر جواب ایک ہی آئے۔ کوئی فارمولا ہونا چاہیے کہ 5×5، 7×7، 9×9 الخ پر بھی استعمال ہو سکے۔
ماوراء محفلین مارچ 12، 2007 #767 شمشاد بھائی، عموماً ایسے سوال کا جواب بتایا جاتا ہے کہ ایک سے نو تک ہندسے اس ترتیب سے لکھیں کہ جواب ہر طرف سے یہ ۔۔۔۔ آئے۔؟؟؟
شمشاد بھائی، عموماً ایسے سوال کا جواب بتایا جاتا ہے کہ ایک سے نو تک ہندسے اس ترتیب سے لکھیں کہ جواب ہر طرف سے یہ ۔۔۔۔ آئے۔؟؟؟
زیک مسافر مارچ 12، 2007 #769 اسے magic square کہتے ہیں۔ کوئی اردودان شاید اس کی اردو بتا سکے۔ 3x3 کا ایسے ہو گا: [align=left:5a971fda5a][eng:5a971fda5a]ٔ8 1 6 3 5 7 4 9 2[/eng:5a971fda5a][/align:5a971fda5a]
اسے magic square کہتے ہیں۔ کوئی اردودان شاید اس کی اردو بتا سکے۔ 3x3 کا ایسے ہو گا: [align=left:5a971fda5a][eng:5a971fda5a]ٔ8 1 6 3 5 7 4 9 2[/eng:5a971fda5a][/align:5a971fda5a]
ماوراء محفلین مارچ 12، 2007 #770 آپ کو تو حل ہوا مل گیا۔ اب جو میں پوچھنے لگی تو وہ بھی وہاں موجود ہے۔
شمشاد لائبریرین مارچ 12، 2007 #771 تو کیا ہوا؟ کوئی اور سوال پوچھ لو، نہیں تو میں ڈھونڈتا ہوں بچوں کے رسالے میں سے کوئی۔
فہیم لائبریرین مارچ 13، 2007 #772 میں ایک سوال کرتا ہوں نہایت ہی آسان سا سوال کیا پہلی ہی سمجھ لیں میں مرا تیرے لیے تو مری میرے لیے تو جو مری میرے لیے باہر کھڑے ہیں تیرے لیے
میں ایک سوال کرتا ہوں نہایت ہی آسان سا سوال کیا پہلی ہی سمجھ لیں میں مرا تیرے لیے تو مری میرے لیے تو جو مری میرے لیے باہر کھڑے ہیں تیرے لیے
برادر محفلین مارچ 13، 2007 #775 میں مرا تیرے لیے تو مری میرے لیے تو جو مری میرے لیے باہر کھڑے ہیں تیرے لیے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ضمیر اور عقل ؟؟
میں مرا تیرے لیے تو مری میرے لیے تو جو مری میرے لیے باہر کھڑے ہیں تیرے لیے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ضمیر اور عقل ؟؟
فہیم لائبریرین مارچ 13، 2007 #776 برادر نے کہا: ضمیر اور عقل ؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ غغغغ غلط
فہیم لائبریرین مارچ 14، 2007 #778 ڈاکٹر عباس نے کہا: زبان ، کھانااور دانت مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ غغغغ غلط
شمشاد لائبریرین مارچ 15، 2007 #780 fahim نے کہا: حیرت ہے اتنی آسان سی پہلی کا جواب ابھی تک کوئی نہیںدے سکا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جسے جواب آتا ہو اسے تو حیرت ہو گی ہی۔
fahim نے کہا: حیرت ہے اتنی آسان سی پہلی کا جواب ابھی تک کوئی نہیںدے سکا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جسے جواب آتا ہو اسے تو حیرت ہو گی ہی۔