ذہانت آزمایئے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عمر سیف

محفلین
یہ پہیلی کافی لٹک گئی ہے۔ اب تک اس کا جواب نہ آنے کی صورت میں خود بتا دینا چاہئے تھا تاکہ دوسرے ممبران بھی سوال کر سکیں۔
 

خرم

محفلین
ہیر رانجھا (اس پہیلی کا اس سے بے تکا جواب شاید ہو نہیں سکتا۔ ارے بھائی اب جواب بتا بھی دو) :(
 

فہیم

لائبریرین

فہیم

لائبریرین
:lol:
ویسے پہلیاں تو آپ لوگوں نے بھی پوچھی ہیں
ان کے جواب کسی نہ کسی نے دے دیے ہیں
تو میری پہلی کا جواب بھی کوئی دے۔
ویسے بے فکر رہیں یہ وہ بکرے کاٹنے والے سوال جیسا معاملہ نہیں ہے (شاید کسی کو یاد ہو وہ بکرے کاٹنے والا سوال)
 

فہیم

لائبریرین
جی
جواب ہے

کینچوا(مچھلی کا چارہ) اور مچھلی

دیکھ لیں کوئی بھی جواب نہیں دے سکا 8)
 

خرم

محفلین
واہ فہم بھیا زبردست بھئی۔

اب آگے بھی تو کوئی پوچھے۔ سب نے میدان ہی خالی کر دیا ہے۔
 

عمر سیف

محفلین
سوال:

وہ کون سا ملک ہے جہاں سب سے زیادہ لوکل ٹائم زونز ہیں؟
(ہنٹ:) یہ سوال آج کون بنے کا کروڑپتی میں پوچھا گیا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top