شیرافضل خان نے کہا:ایک دفعہ ایک مرد اور عورت اکھٹے جارہے تھے راستے میں کسی نے پوچھا کہ آپ دونوں کا آپس میں کیا رشتہ ہے؟ مرد نے جواب دیا ۔میری ساس اور اس کی ساس ماں بیٹی ہیں۔بتائیں کہ ان دونوں کا آپس میں کیا رشتہ ہے؟
آپ کا جواب درست ہے ۔ضبط نے کہا:شیرافضل خان نے کہا:ایک دفعہ ایک مرد اور عورت اکھٹے جارہے تھے راستے میں کسی نے پوچھا کہ آپ دونوں کا آپس میں کیا رشتہ ہے؟ مرد نے جواب دیا ۔میری ساس اور اس کی ساس ماں بیٹی ہیں۔بتائیں کہ ان دونوں کا آپس میں کیا رشتہ ہے؟
سُسر بہو۔
آپ کا جواب درست ہوا۔ یہ روم کولر آپ کا ہوا۔شمشاد نے کہا:ویسے آجکل بیٹیاں کون سا بیٹے سے کم ہوتی ہیں۔ تم اپنے باپ کی بیٹی ہو۔
ماوراء نے کہا:آپ کا جواب درست ہوا۔ یہ روم کولر آپ کا ہوا۔شمشاد نے کہا:ویسے آجکل بیٹیاں کون سا بیٹے سے کم ہوتی ہیں۔ تم اپنے باپ کی بیٹی ہو۔
ضبط، اگلا سوال پوچھ سکتے ہیں۔