فہیم
لائبریرین
شمشاد نے کہا:مچھر کے جسم میں کتنے دل ہوتے ہیں؟
کیا مچھروں پر کوئی مضمون لکھنے کا ارادہ ہے آپ کا
شمشاد نے کہا:مچھر کے جسم میں کتنے دل ہوتے ہیں؟
اتنے مشکل سوال پوچھیں گے تو جواب ملنا بہت ہی مشکل ہے ۔ ویسے مچھر کے دل میں آپ کی کیا دلچسپی ہے ۔شمشاد نے کہا:مچھر کے جسم میں کتنے دل ہوتے ہیں؟
شمشاد نے کہا:فہیم بھائی صرف مادہ مچھر ہی خون چوستی ہے۔ نَر مچھر خون نہیں چوستا۔ اسی طرح شہد کی مادہ مکھی ہی پھولوں کا رس چوستی ہے جس سے شہد بنتا ہے، نَر نہیں چوستے۔
اس میں بھی اللہ تعالٰی کی حکمت ہے۔
fahim نے کہا:شمشاد نے کہا:فہیم بھائی صرف مادہ مچھر ہی خون چوستی ہے۔ نَر مچھر خون نہیں چوستا۔ اسی طرح شہد کی مادہ مکھی ہی پھولوں کا رس چوستی ہے جس سے شہد بنتا ہے، نَر نہیں چوستے۔
اس میں بھی اللہ تعالٰی کی حکمت ہے۔
شکریہ شمشاد صاحب
ورنہ واقعی یہ بات میرے علم میں نہیں تھی
حنا فیصل نے کہا:بہت خوب
یہاں پر معلومات میسر آ رہی ہیں
مگر کس طرح کی
اس بارے میں کچھ معلومات فراہم کر دیں تو بڑی مہربانی ہو گی
شمشاد نے کہا:حنا فیصل نے کہا:بہت خوب
یہاں پر معلومات میسر آ رہی ہیں
مگر کس طرح کی
اس بارے میں کچھ معلومات فراہم کر دیں تو بڑی مہربانی ہو گی
اصل میں یہ “ ذہانت آزمائیے “ کا دھاگہ ہے۔ کوئی بھی رکن کوئی سوال یا پہیلی پوچھے اور باقی بوجھیں۔ یہ معلومات تو برسبیلِ تذکرہ بیچ میں آ گئیں۔
آپ بھی کوئی سوال یا پہیلی پ
وچھ سکتی ہیں۔
شمشاد نے کہا:اچھا یہ بتائیں مچھر کی آنکھیں کتنی ہوتی ہیں؟
کچھ کھایا پیا کرو فہیم آپکو تو مچھر بھی آنکھیں دکھا جاتا ہےfahim نے کہا:شمشاد نے کہا:اچھا یہ بتائیں مچھر کی آنکھیں کتنی ہوتی ہیں؟
ٔپہلے تو اوپر والی بات پر سوری شمشاد بھائی
اور جواب ہے 2 آنکھیں
نوید ملک نے کہا:کچھ کھایا پیا کرو فہیم آپکو تو مچھر بھی آنکھیں دکھا جاتا ہےfahim نے کہا:شمشاد نے کہا:اچھا یہ بتائیں مچھر کی آنکھیں کتنی ہوتی ہیں؟
ٔپہلے تو اوپر والی بات پر سوری شمشاد بھائی
اور جواب ہے 2 آنکھیں