شمشاد
لائبریرین
سارہ خان نے کہا:ہاہاہا۔۔۔ سمائیلیز تو بڑے مزے کے لگائے ہیں آپ نے ۔۔۔شمشاد نے کہا:سارہ خان نے کہا:شمشاد بھائی آپ کو تو بہت اچھی معلومات ہیں جانوروں اور کیڑوں کے بارے میں ۔۔
کیا خیال ہے 1 نیا تھریڈ نہ اوپن کیا جائے جنرل نالج کا ۔۔۔ جس میں سب یس طرح کی معلومات شیئر کریں ۔۔۔![]()
یہ آپ اردو محفل پر انگریزی کا تڑکا کیوں لگاتی ہیں![]()
![]()
ایسی معلومات مجھ اکیلے کو ہی نہیں، اور بھی اراکین کو ہیں جن میں خرم سرِفہرست ہیں۔
ضرور کھولیں نیا دھاگہ۔![]()
۔۔۔۔۔ اوردو لکھتے لکھتے کچھ الفاظ انگلش کے ذہن میں آجاتے ہیں تو لکھ لیتی ہوں ۔۔ اچھا آئندہ خیال رکھوں گی ۔۔۔
![]()
اور دھاگہ آپ ہی شروع کریں ۔۔ میں معلومات لکھ دوں گی بعد میں ۔۔۔![]()
آپ کے حکم کی تعمیل یہاں کر دی ہے۔ ملاحظہ فرما لیں اور اب معلومات لکھنا آپ کا کام ہے۔