شیرافضل خان نے کہا:شمشاد بھائی، خرم کے جواب کا آپ نے کچھ نہیں بتایاجو کہ مختصراور بالکل صحیح ہے۔
fahim نے کہا:سوچا ایک سوال لکھ ہی دوں
ایک پولیس والا،ایک ڈاکٹر اور ایک وکیل یہ تینوں آپس میں گہرے دوست ہوتے ہیں۔
اتفاق سے ایسا ہوتا ہے کے وکیل اور ڈاکٹر کو ایک ہی لڑکی سے محبت ہوجاتی ہے۔اور ایک دوسرے کو یہ بات معلوم بھی ہوجاتی ہے کے یہ بھی اسی لڑکی سے محبت کرتا ہے۔
لیکن ان دونوں کے علاوہ یہ بات کسی کو نہیں معلوم ہوتی نہ ہی پولیس والے دوست کو نہ ہی اس لڑکی کو۔
ایک دن ڈاکٹر وکیل سے کہتا ہے کے چلو کہیں گھوم کر آتے ہیں۔
وہ اس کو لے کر ایک پہاڑ پر جاتا ہے اور وہاں سے اسے دھکا دے دیتا ہے۔
وکیل نیچے گر کر مر جاتا ہے۔
اگلے دن اس جگہ سے پولیس والے کا گزر ہوتا ہے۔
جب وہ اپنے دوست کی لاش دیکھتا ہے۔تو فورآ ڈاکٹر کو فون کرتا ہے۔
کہ ہمارے دوست کی موت ہوگئی ہے تم فورآ پہنچوں۔
جب ڈاکٹر وہاں پہنچتا ہے تو پولیس والا اسے گرفتار کرلیتا ہے۔
اور کہتا ہے تم نے ہی اسے کو قتل کیا ہے۔
اب آپ لوگوں کو بتانا یہ ہے کے پولیس والے کو کیسے معلوم ہوا کے ڈاکٹر نے ہی وکیل کو قتل کیا
شیرافضل خان نے کہا:fahim نے کہا:سوچا ایک سوال لکھ ہی دوں

کیونکہ پولیس والے نے ڈاکٹر کو یہ نہیں بتایا تھا کہ ان کے دوست کی موت کہاں ہوئی ہے ۔
fahim نے کہا:شیرافضل خان نے کہا:fahim نے کہا:سوچا ایک سوال لکھ ہی دوں
کیونکہ پولیس والے نے ڈاکٹر کو یہ نہیں بتایا تھا کہ ان کے دوست کی موت کہاں ہوئی ہے ۔
آپ نے تو تمام محنت پر پانی پھیر دیا
کس کی محنت پر پانی پھیر دیا؟ آپ کی یا ڈاکٹر کی؟
خرم نے کہا:شمشاد بھائی نہ وہیل مچھلی ہے اور نہ چمگادڑ پرندہ دونوں ممالیہ ہیں مگر ذرا وکھرے ٹائپ کے۔ چمگادڑ کے پر نہیں ہوتے اور وہیل کے نہ تو گلپھڑے ہوتے ہیں اور نہ ہی چھلکے۔ غلط العوام کے طور پر ان دونوں جانوروں کو بالترتیب مچھلی اور پرندہ گنا جاتا ہے۔
شمشاد نے کہا:fahim نے کہا:شیرافضل خان نے کہا:fahim نے کہا:سوچا ایک سوال لکھ ہی دوں
کیونکہ پولیس والے نے ڈاکٹر کو یہ نہیں بتایا تھا کہ ان کے دوست کی موت کہاں ہوئی ہے ۔
آپ نے تو تمام محنت پر پانی پھیر دیا
کس کی محنت پر پانی پھیر دیا؟ آپ کی یا ڈاکٹر کی؟
دونوں کی
سارہ خان نے کہا:سوال: 1 بچے کی پیدائش کے وقت اس کے بڑے بھائی کی عمر اس سے دگنی تھی ۔۔۔ 5 سال کے بعد دونوں کی عمر کیا ہوگی ۔۔۔؟؟؟
میرا خیال ہے کہ آپ نے جڑواں بچوں کے بارے میں پوچھا ہے اور اگر ایسا ہی ہے تو 5 سال بعد دونوں کی عمر 5 سال ہی ہوگی۔سارہ خان نے کہا:سوال: 1 بچے کی پیدائش کے وقت اس کے بڑے بھائی کی عمر اس سے دگنی تھی ۔۔۔ 5 سال کے بعد دونوں کی عمر کیا ہوگی ۔۔۔؟؟؟