یہ بات تو سارہ کو معلوم کہ وہ کس سے پوچھ رہی ہیں، البتہ الیکٹرا میں لے لیتا ہوں اس بارخرم نے کہا:سارہ تو لگتا ہے خود کسی سے جواب پوچھ رہی ہیں۔ ارے بی بی آکر بتا تو جائیں کہ الیکٹرا کس کا ہوا؟
خرم نے کہا:کاکے آپ کیا کر رہے ہو یہاں۔ چلو بھاگو کیوں ہمیں بھی اپنے ساتھ پٹواؤ گے؟
اور بھی غم ہیں زمانے میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شمشاد نے کہا:سارہ جی کہاں ہیں آپ
نیکی اور پوچھ پوچھ !!!شمشاد نے کہا:میرے خیال میں ساتھ ساتھ ایک اور سوال بھی پوچھ لیا جائے تو کوئی مضائقہ نہیں۔
خرم نے کہا:سارہ تو لگتا ہے خود کسی سے جواب پوچھ رہی ہیں۔ ارے بی بی آکر بتا تو جائیں کہ الیکٹرا کس کا ہوا؟
میں تو یہیں ہوں شمشاد بھائی ۔۔۔ لیکن ہماری بجلی کو آجکل آنے جانے کا بھوت سوار ہے ۔۔۔ ۔۔۔ اور اس کو اس ہی وقت جانا ہوتا ہے ۔۔ جب میرے نیٹ پر آنے کا ٹائیم ہو ۔۔۔ ۔۔۔۔شمشاد نے کہا:سارہ جی کہاں ہیں آپ
شیرافضل خان نے کہا:میرا خیال ہے کہ آپ نے جڑواں بچوں کے بارے میں پوچھا ہے اور اگر ایسا ہی ہے تو 5 سال بعد دونوں کی عمر 5 سال ہی ہوگی۔سارہ خان نے کہا:سوال: 1 بچے کی پیدائش کے وقت اس کے بڑے بھائی کی عمر اس سے دگنی تھی ۔۔۔ 5 سال کے بعد دونوں کی عمر کیا ہوگی ۔۔۔؟؟؟
1 بچہ پیدا ہونے کے بعد بھی 2 برس کا رہے گا۔۔۔؟خرم نے کہا:بڑے بھائی کی سات برس اور چھوٹے کی دو برس۔
آپ کیوں لیں گے الیکٹرا فری میں ۔۔۔ ۔۔ پہلے جواب تو دیں ۔۔۔قیصرانی نے کہا:یہ بات تو سارہ کو معلوم کہ وہ کس سے پوچھ رہی ہیں، البتہ الیکٹرا میں لے لیتا ہوں اس بارخرم نے کہا:سارہ تو لگتا ہے خود کسی سے جواب پوچھ رہی ہیں۔ ارے بی بی آکر بتا تو جائیں کہ الیکٹرا کس کا ہوا؟
او ہووو۔۔۔ بڑے بڑے لوگوں کو سوال کرنے ہیں ۔۔۔۔ ۔۔۔ آپ کر لو سوال ۔۔۔۔ کل تک جواب نہیں آیا تو میں جواب بتا دوں گی ۔۔۔ضبط نے کہا:سارہ جواب دیں تو میں بھی سوال کروں۔
میرا خیال ہے اس سوال کا جواب یہاں ملنا مشکل ہے اس لئے جواب آپ خود ہی بتا دیں ۔سارہ خان نے کہا:شیرافضل خان نے کہا:میرا خیال ہے کہ آپ نے جڑواں بچوں کے بارے میں پوچھا ہے اور اگر ایسا ہی ہے تو 5 سال بعد دونوں کی عمر 5 سال ہی ہوگی۔سارہ خان نے کہا:سوال: 1 بچے کی پیدائش کے وقت اس کے بڑے بھائی کی عمر اس سے دگنی تھی ۔۔۔ 5 سال کے بعد دونوں کی عمر کیا ہوگی ۔۔۔؟؟؟
نہیں میں نے جڑواں بچوں کے بارے میں نہیں پوچھا ۔۔۔اس لئے آپ کا جواب ٹھیک نہیں ۔۔۔ پھر سے کوشش کیجئے ۔۔۔
سارہ خان نے کہا:سوال: 1 بچے کی پیدائش کے وقت اس کے بڑے بھائی کی عمر اس سے دگنی تھی ۔۔۔ 5 سال کے بعد دونوں کی عمر کیا ہوگی ۔۔۔؟؟؟