ذہانت آزمایئے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارہ خان

محفلین
fahim نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
سوال: 1 بچے کی پیدائش کے وقت اس کے بڑے بھائی کی عمر اس سے دگنی تھی ۔۔۔ 5 سال کے بعد دونوں کی عمر کیا ہوگی ۔۔۔؟؟؟

6 سال اور 5 سال
:wink:

:shock: ۔۔۔ بالکل صحیح ۔۔۔ :good: ۔۔۔۔
اچھا ہوا میں نے نہیں بتایا جواب خود ۔۔۔۔۔ الیکٹرا آپ کا ہوا ۔۔ :)
 
عمر سیف

محفلین

خرم

پہلے یہ بتائیں کہ یہ جواب درست کیسے ہوا؟ کوئی منطق بھی تو بیان ہو۔ میرے خیال میں تو یہ سوال ہی غلط تھا پھر۔ :cry:
 
سارہ خان

محفلین
خرم نے کہا:

جواب بتا دیا ۔۔۔ پھر بھی منطق نہیں سمجھ آئی ۔؟۔۔ :roll:
 
سارہ خان

محفلین
ضبط نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
ضبط نے کہا:
سارہ جواب دیں تو میں بھی سوال کروں۔
او ہووو۔۔۔ بڑے بڑے لوگوں کو سوال کرنے ہیں ۔۔۔۔ :wink: ۔۔۔ آپ کر لو سوال ۔۔۔۔ کل تک جواب نہیں آیا تو میں جواب بتا دوں گی ۔۔۔

اب اتنا بھی بڑا نہیں۔ آپ ہی کر لو۔
جب کرنا نہیں تھا تو کہا کیوں تھا۔۔۔ :shock: ۔۔۔۔ اب کہا ہے تو کرنا ہی پڑے گا آپ کو ۔۔۔۔ :wink: ۔۔ کہیں سے بھی ڈھونڈ کر لائیں ۔۔۔ :p
 
ہمم۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
آپ ایسے سوال ہی کیوں پوچھتے ہیں جن کا کوئی حل ہی نہیں، جیسے بکرے کاٹنے والا تھا۔ یہ تو بڑے بڑوں سے بھی حل نہیں ہو سکتا۔
 
فہیم

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
آپ ایسے سوال ہی کیوں پوچھتے ہیں جن کا کوئی حل ہی نہیں، جیسے بکرے کاٹنے والا تھا۔ یہ تو بڑے بڑوں سے بھی حل نہیں ہو سکتا۔

اب ایسا بھی نہیں ہے :?
ایک وہ بھی تو پوچھا تو
میں مرا تیرے لیے
تو مری میرے لیے
اس کا جواب بھی کوئی نہیں دے پایا تھا :wink:
 
سارہ خان

محفلین
fahim نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
سوال: وہ کونسا مہینہ ہے جس کے شروع کے دو حرف ہٹا دئے جائیں تو ایک سواری کا نام بن جاتا ہے؟؟؟

پھر وہی بچوں والا سوال :wink:

جواب ہے اپریل :)

:oops: :oops: ۔۔
بڑوں والے سوال پوچھنے کے لئے آپ ہیں نہ ۔۔۔۔ :roll: ۔۔۔۔میں تو ایسے ہی پوچھا کروں گی ۔۔۔ معصوم سے ۔۔ اپنی طرح کے ۔۔۔ :wink: :p
ویسے جب کوئی اور سوال نہیں کرتا جب ہی میں کرتی ہوں کہ چلو نہ ہونے سے تو بہتر ہے ۔۔۔ :)
 
سارہ خان

محفلین
fahim نے کہا:
شمشاد نے کہا:
بھائی اب ضروری بھی تو نہیں کہ جو بھی پہیلی آپ پوچھیں وہ کوئی بوجھ ہی لے۔

ہوں ٹھیک کہا
چلیں کوئی دماغ میں آتا ہے تو پوچھتا ہوں :)
ہاہاہا۔۔ اس کے لئے پہلے دماغ کا ہونا ضروری ہے ۔۔۔۔
tongue.gif
۔۔۔ :wink:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top