فہیم
لائبریرین
سارہ خان نے کہا:ہاہاہا۔۔ اس کے لئے پہلے دماغ کا ہونا ضروری ہے ۔۔۔۔fahim نے کہا:شمشاد نے کہا:بھائی اب ضروری بھی تو نہیں کہ جو بھی پہیلی آپ پوچھیں وہ کوئی بوجھ ہی لے۔
ہوں ٹھیک کہا
چلیں کوئی دماغ میں آتا ہے تو پوچھتا ہوں
۔۔۔![]()
![]()
ہوں صحیح کہا۔
اس بات کوسمجھنے کے لیے آپ کے پاس دماغ کا ہونا تو ضروری ہے
