ذہانت آزمایئے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
تیلے شاہ نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
شمشاد نے کہا:
تیلے شاہ نے کہا:

شاہ جی یہ “ سارہ “ ہیں۔ “ سارا “ تو آ ہی نہیں رہیں۔
شمشاد بھائی ۔۔ یہ “ سارا“ انہوں نے مجھے ہی کہا ہے ۔۔۔ :)
اہو!!!!!!!!!!ویسے یاد آیا شمشاد بھائی اس دن آپ نے میرے ساتھ امتیازی سلوک کر کے اچھا نہیں کیا میری بیگم کو تو آئسکریم کھلائی اور مجھے صرف سمسوں پر ٹرخا دیا
:cry:

وہ شاہ جی بات یہ ہے کہ آئسکریم مؤنث ہے اور سموسہ مذکر، تو آپ خود ہی سمجھ جائیں ناں۔

چلیں آپ کی شاہانہ دعوت کر کے ساری کسر نکال دیں گے۔
 

فہیم

لائبریرین

خرم

محفلین
ضبط لگتا ہے کہ آپ کے پاس بھی وہ کتاب موجود ہے جس میں سے سارہ سوال پوچھ رہی ہیں۔ :wink:
 

عمر سیف

محفلین
نہیں بھئی مینڈ نہیں کیا۔

آپ اب سوال کر لیں ہو سکتا ہے کہ وہ کتاب بھی میرے پاس ہو جہاں سے آپ نے سوال کرنا ہے۔
 

خرم

محفلین
سوال کیا کریں بھیا۔ اسوقت تو دماغ کا فالودہ بنا ہوا ہے۔ ذرا ہوش آلے پھر دیکھیں گے۔ ہمارا تو یہ عالم ہے کہ سارہ کے پچھلے سوال کا جواب “شوربہ“ سوجھ رہا تھا۔ اب اس عالم میں سوال پوچھ بھی لیا تو درست جواب کیسے ڈھونڈیں گے؟ :wink:
 

عمر سیف

محفلین
صحیح۔ پھر میں ہی کوئی سوال تلاش کرتا ہوں۔ اگر لائیٹ ‌بند نہیں ہوتی، کیونکہ اب لائیٹ جانے کا وقت ہو چکا ہے۔
 

عمر سیف

محفلین
سارہ خان نے کہا:
ضبط نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
اگلا سوال:۔۔ وہ کونسی چیز ہے جو ہم پانی میں کھاتے ہیں ؟؟؟
غوطہ کھاتے ہیں۔
بالکل صحیح ۔۔۔۔ :)
کیا کھا رہے ہیں آجکل آپ ۔۔۔کافی عقلمند ہوتے جا رہے ہیں ۔۔ :wink: :p

آج کل دماغ کھانا شروع کر دیا ہے۔
 

سارہ خان

محفلین
ضبط نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
ضبط نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
اگلا سوال:۔۔ وہ کونسی چیز ہے جو ہم پانی میں کھاتے ہیں ؟؟؟
غوطہ کھاتے ہیں۔
بالکل صحیح ۔۔۔۔ :)
کیا کھا رہے ہیں آجکل آپ ۔۔۔کافی عقلمند ہوتے جا رہے ہیں ۔۔ :wink: :p

آج کل دماغ کھانا شروع کر دیا ہے۔

lol....میں بھی کہوں یہ کسی اور کے دماغ کا ہی کرشمہ لگتا ہے ۔۔ آپ کے پاس تو دماغ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :wink: :wink: :p
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top