سارہ خان
محفلین
پانی کا بلبلہ ۔۔۔۔حمزہ کاظمی نے کہا:وہ دنیا مین کون سی چیزہے جو اچھل اچھل کر پیدا ہوتی ہے ؟
پانی کا بلبلہ ۔۔۔۔حمزہ کاظمی نے کہا:وہ دنیا مین کون سی چیزہے جو اچھل اچھل کر پیدا ہوتی ہے ؟
حمزہ کاظمی نے کہا:سارہ پھوپھو نہین یہ پھرسوچیں
ماوراء نے کہا:لگتا ہت فہیم کو جواب معلوم ہے۔ انھیں جب جواب معلوم ہوتا ہے۔ یہ آ کر ہنستے ہی ہیں۔
یہ جواب ہے یا کوئی شرارت ۔۔۔۔ ۔۔fahim نے کہا:
fahim نے کہا:ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
اچھا بھتیجے۔حمزہ کاظمی نے کہا:
سمندر کی لہریںحمزہ کاظمی نے کہا:وہ دنیا مین کون سی چیزہے جو اچھل اچھل کر پیدا ہوتی ہے ؟
سارہ خان نے کہا:یہ جواب ہے یا کوئی شرارت ۔۔۔۔ ۔۔fahim نے کہا:
سارہ خان نے کہا:fahim نے کہا:ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
فہیم یہ آپ کے اس طرح ہنسنے پر مجھے کوئی یاد آتا ہے ۔۔۔ ۔۔۔ اندازہ تو لگانا بھلا کون ۔۔۔
بتا دوں ۔۔؟؟؟؟fahim نے کہا:سارہ خان نے کہا:fahim نے کہا:ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
فہیم یہ آپ کے اس طرح ہنسنے پر مجھے کوئی یاد آتا ہے ۔۔۔ ۔۔۔ اندازہ تو لگانا بھلا کون ۔۔۔
کون یاد آتا ہے؟
میں کوئی اندازہ لگانے کے موڈ میں نہیں ہوں
ھمم ۔۔ یہ بات ہے تو ۔۔ بتا دیتی ہوں ۔۔۔fahim نے کہا:
بھلا میں کیوں برا ماننے لگا
ھمم یہ جواب تو کچھ ٹھیک ہی لگتا ہے ۔۔شیرافضل خان نے کہا:سمندر کی لہریںحمزہ کاظمی نے کہا:وہ دنیا مین کون سی چیزہے جو اچھل اچھل کر پیدا ہوتی ہے ؟
سارہ خان نے کہا:ھمم ۔۔ یہ بات ہے تو ۔۔ بتا دیتی ہوں ۔۔۔fahim نے کہا:
بھلا میں کیوں برا ماننے لگا
وہ عینک والا جن میں نہیں آتا تھا زگوٹا۔۔۔۔
ہاہاہا میں کیا کروں میں کس کو کھاؤں ۔۔
آپ کا یہ ہاہاہا دیکھ کر وہ ہی یاد آتا ہے مجھے ۔۔۔