ماوراء
محفلین
سارہ خان نے کہا:ھمم ۔۔ یہ بات ہے تو ۔۔ بتا دیتی ہوں ۔۔۔fahim نے کہا:![]()
بھلا میں کیوں برا ماننے لگا![]()
وہ عینک والا جن میں نہیں آتا تھا زگوٹا۔۔۔۔![]()
ہاہاہا میں کیا کروں میں کس کو کھاؤں ۔۔![]()
آپ کا یہ ہاہاہا دیکھ کر وہ ہی یاد آتا ہے مجھے ۔۔۔![]()
![]()
