ذہانت آزمایئے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
سارہ یہ سوال حمزہ نے مجھ سے کیا تھا پہلے :) اور میں حیران کہ یہ کیا پوچھا ہے آخر لیکن پھر ایک ایسی نشانی اسی وقت مل ایسی مل گئی کہ میں فوراً بوجھ لیا، میں حمزہ سے کہا کہ یہاں لکھے یہ سوال :)
 

سارہ خان

محفلین
سیدہ شگفتہ نے کہا:
سارہ یہ سوال حمزہ نے مجھ سے کیا تھا پہلے :) اور میں حیران کہ یہ کیا پوچھا ہے آخر لیکن پھر ایک ایسی نشانی اسی وقت مل ایسی مل گئی کہ میں فوراً بوجھ لیا، میں حمزہ سے کہا کہ یہاں لکھے یہ سوال :)
کونسی نشانی شگفتہ ۔۔ ذرا چپکے سے وہ نشانی مجھے بھی بتادو ۔۔ :) ہو سکتا ہے میرا دماغ کام کر جائے ۔۔ :p
ویسے پ سے پتنگ بھی میرے ذہن میں آ رہا ہے ۔۔ لیکن ٹھیک نہیں لگ رہا۔۔ :?
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ہاہاہا پتنگ

نہیں پتنگ نہیں ہے میں ابھی حمزہ کو بتایا وہ ہنس رہا ہے سب جواب سن کر :)

نشانی ۔۔۔۔ :) :)

نہیں میں تو نہیں بتانا تھی لیکن حمزہ نے سفارش کر دی ہے کہ بتا دوں تو یہ رہی ایک اور نشانی

سفید رنگ

اوکے سارہ اب جواب سوچو :)
 

سارہ خان

محفلین
ہاہاہا ۔۔ مجھے خود بھی پتنگ لکھتے ہوئے ہنسی آ رہی تھی ۔۔ ایسے ہی لکھ دیا تھا ۔۔

اب کی دفعہ بھابی نے گیس کرنے کی کوشش کی ہے مجھے تو اب بھی نہیں سمجھ آیا ۔۔

وہ کہہ رہی ہیں پروانہ ۔۔۔ :roll:
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
:)

نہیں یہ بھی نہیں ہے۔۔۔

سارہ دوبارہ سوچو۔۔۔ سوچو سوچو :)

حمزہ کی جتنی عمر ہے اس سطح پر جا کر سوچو تو آ جائے گا ذہن میں !
 

سارہ خان

محفلین
اف شگفتہ ۔۔ یہ حمزہ نے اچھا سوچنے پر لگا دیا ہے مجھے ۔۔ :( ۔۔۔ اچھا صرف یہ بتاؤ کہ یہ کوئی جاندار چیز ہے؟؟ کوئی جانور پرندہ؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top