تعبیر جلدی لکھئیے ناں راکھی پے مجھ سے صبر نہیں ہورہا ۔۔ کچھ تو لکھ جانا تھا ،،اب میں تبصرہ کیا دوں
کل آکر سب سے پہلا کام ہی یہی کرئے گا
فون پر بات کرتے ہوئے ایسا ہی ہوتا ہے اور خاص کر جب آپ لائیو آن آئر ہوں۔
مگسی صاحب شاید شاہ 110 ہیں
شمشاد بھائی آپ نے جو کلام پڑھا تھا وہ یہیں کہیں پوسٹ ہے نا؟؟؟
پلیز مجھے بھی وہ لنک دیں
ویسے وارث نے بھی مثنوی پوسٹ کی ہے لیکن یہ وہ تو نہیں لگ رہی تھی کہ اس میں بوچھی کے بارے میں ایسا نہیں کہا گیا ہے