ریڈیو فضا ۔۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تعبیر

محفلین
میں نے ابھی لگایا ہے آپ سب کے یاد دلانے پر

میرے آج میری طرف نیٹ اسپیڈ صحیح نہیں ہے ویسے :( اور ابھی تک میرے اسپیکرز بھی بھی آواز مینڈک کے ٹررانے جیسی ہے
 

تعبیر

محفلین
تعبیر جلدی لکھئیے ناں راکھی پے :battingeyelashes: مجھ سے صبر نہیں ہورہا ۔۔ کچھ تو لکھ جانا تھا ،،اب میں تبصرہ کیا دوں :confused:
کل آکر سب سے پہلا کام ہی یہی کرئے گا :battingeyelashes:

اب آپ کہاں ہیں ؟؟؟

یہاں تو اب سب فضا ریڈیو کی بات کر رہے ہیں اب ایسے میں کیا راکھی کو بیچ میں لے آؤں‌

فون پر بات کرتے ہوئے ایسا ہی ہوتا ہے اور خاص کر جب آپ لائیو آن آئر ہوں۔

جی بالکل ہم پاکستان میں fm100 پر لائیو کال کرتے ہیں ایک دفعہ امی نے مجھے نمبر ملا کر فون پکڑا دیا اور عجیب بات کہ جب اس نے مجھ سے میرا نام پوچھا تو میں اتنی کنفیوژڈ تھی کہ مجھے میرا نام بھی بھول گیا :noxxx:
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
دیکھو فرزانہ آپی کا ذہن کتنا کام کرتا ہے پچھلے پروگرام میں کہا شمشاد بھائی نے کہا تھا کہ وہ کلام سنائین گے فرزانہ آپی کو یاد تھا
 

تعبیر

محفلین
شمشاد بھائی آپ نے جو کلام پڑھا تھا وہ یہیں کہیں پوسٹ ہے نا؟؟؟

پلیز مجھے بھی وہ لنک دیں
ویسے وارث نے بھی مثنوی پوسٹ کی ہے لیکن یہ وہ تو نہیں لگ رہی تھی کہ اس میں بوچھی کے بارے میں ایسا نہیں کہا گیا ہے
 

تیشہ

محفلین
شمشاد بھائی آپ نے جو کلام پڑھا تھا وہ یہیں کہیں پوسٹ ہے نا؟؟؟

پلیز مجھے بھی وہ لنک دیں
ویسے وارث نے بھی مثنوی پوسٹ کی ہے لیکن یہ وہ تو نہیں لگ رہی تھی کہ اس میں بوچھی کے بارے میں ایسا نہیں کہا گیا ہے


:confused:

کس نے کہا کچھ میرے بارے میں :worried: ؟ کیا کہا میرے بارے میں :worried: کیوں کہا میرے بارے میں :confused:
مجھے بھی پتا تو چلنا ہی چاہئیے ناں :chatterbox:
کوئی آئے ذرا تو تفصیل بتائی جائے :chatterbox:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top