ہاہاہاہاچلو، شکر میری پسند کا گانا تو لگا۔۔ ورنہ پچھلے گانوں کی تو سمجھ ہی نہیں آئی۔۔ بڑے دکھی دکھی تھے۔
نہیں بھئی یہ کوئی اور شازیہ ہے ۔ شازیہ نسرین ہیں وہ ۔ ۔۔
میں اپنا نام باجو بتاتی ہوں اسلئے یہ میں نہیں کوئی اور شازیہ بیبی ہیں جن کی تعریف ہورہی ہے
میرا ارادہ تھا کال کرنے کا ، آپ سب سن رہے ہیں اب نہیںکرونگا
آپ کابھی شکریہ شاہ صاحب کہ آپ نے برداشت کیا مجھےشکریہ خرم صاحب
ہائے وہ نعیم کو نہیں سنا؟؟ جو شازیہ کی تعریفیں کر رہا تھا۔۔
مجھے تو لگ رہا تھا کہ ہوش میں نہیں ہے۔۔
سب نیند میں تھے میرے خیال سےیہ کیا میرے جانے کے بعد میری بات ہی نہیں کی کسی نے ہممم ابھی جاگا ہون رات کو تو نیند ہی نہیں آ رہی تھی ویسے مزہ بڑا آیا آئندہ پھر کال کرون گا اور آرام سے بات کروں گا ایک تو باجو آپی نے نمبر ہی غلط بتایا تھا
اور بعد میں شہر کے کوڈ کے ساتھ صفر پھر لکھ دیا باجو جی اگر ملک کا کوڈ ملانا ہو تو پھر شہر کے کوڈ کا سفر نہیں ملاتے اففففففف زین بھائی ، ماوراء آپی ، شاہ جی اور باجو آپی شکریہ اور کون کون تھا
سب نیند میں تھے میرے خیال سے
یہ کل ہی کل میں دس صفحات بھر گئے یہاں کہ۔
ایسی کون سی بریکنگ نیوز آگئی تھی
آپ تو جاگ رہے تھے نا آزان ہونے تک پھر آپ نے میری بات کیوں نہیں کی اچھا بعد میں میرا نیٹ بند ہو گیا تھا کیا بعد میں محفل میں سے کسی نے فون کیا تھا کہ نہیں
ہممممم کل آپ کہاں تھے کل رات بہت مزہ آیا بہت ہممم
ہاہاہاہا
یہ ہے خرم بھائی کی فون کال ۔
(رہنے دوں یا ربط واپس کردوں ؟)
DivShare File - Recorded Audio 2009-Jun-10 02-38-37 PM.wav
یہ کیا میرے جانے کے بعد میری بات ہی نہیں کی کسی نے ہممم ابھی جاگا ہون رات کو تو نیند ہی نہیں آ رہی تھی ویسے مزہ بڑا آیا آئندہ پھر کال کرون گا اور آرام سے بات کروں گا ایک تو باجو آپی نے نمبر ہی غلط بتایا تھا
اور بعد میں شہر کے کوڈ کے ساتھ صفر پھر لکھ دیا باجو جی اگر ملک کا کوڈ ملانا ہو تو پھر شہر کے کوڈ کا سفر نہیں ملاتے اففففففف زین بھائی ، ماوراء آپی ، شاہ جی اور باجو آپی شکریہ اور کون کون تھا
باجو ، وہ پہلا تجربہ تھا اس لئے ریکارڈنگ اور فائل ٹھیک سے اپ لوڈ نہیںہوئی ، ریکارڈ سننے کے لئے شاید آپ کو فائل ڈائون لوڈ کرنا پڑے۔زین اس میں تو کچھ بھی نہیں ہے ۔؟ یہ کیسی ریکارڈنگ کی ہوئی ہے