ریڈیو فضا ۔۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
ایسا نہیں لگتا کہ خاموشی سے آنے والی بات الزام ہے؟ بھئی میں تو شور مچا کر آیا ہوں۔ اور آ کر بھی شور مچایا ہے۔

ہاں فرزانہ بھی پوچھُ رہی تھیں یہ امریکہ سے کون ہیں سعود عالم :confused:
میں نے بتایا کہ ابنِ بھیا انڈیا سے ابھی کچھ دن ہی پہلے گئے ہیں اسٹڈی کو ۔ ۔
chips.gif
 
اشتیاق علی

لائبریرین
:eek:

اچھا آپکے شہر میں گانے چلتے بھی ہیں :confused:
میں نے کبھی پہلے سناُ دیکھا نہیں اسلئے کنفیوز ہوگئی ہوں ۔۔
ہمارے ہاں سب کے تو لگتے ہیں ، سنائی دیتے ہیں ریڈیو میں ، ٹی وی پے ،
آپکے شہر میں چلتے ہیں :chatterbox:
میرا مطلب تھا کہ ایف ایم پر گانے سنائے جاتے ہیں۔ نہ کہ چلتے ہیں۔ آپ نے تو مذاق ہی بنا لیا۔
 
شمشاد

لائبریرین
zzzbbbbnnnn-1.gif

جی مگر آج میں نے کیک کا آڈر دے دیا ہے ۔ ایک پائن ایپل کیک ۔۔ دوسرا بلیک فارسٹ کیک ،
اب تئیس اکتوبر کی شام یہ دونوں کیک میرے گھر پہنچ آئے گے ۔

بریانی آپ سب کھا لیجئیے گا ۔۔ میں توکیک کھاؤن گی ۔
doll.gif

چلیں پھر جب آپ کیک کھائیں گی تو میں بھی کیک ہی کھا لوں گا۔
 
ہاں فرزانہ بھی پوچھُ رہی تھیں یہ امریکہ سے کون ہیں سعود عالم :confused:
میں نے بتایا کہ ابنِ بھیا انڈیا سے ابھی کچھ دن ہی پہلے گئے ہیں اسٹڈی کو ۔ ۔
chips.gif

بہت شکریہ اپیا ویسے آپ تو انھیں اس حوالے سے بھی بتا سکتی تھیں کہ میں نے ہی یونیورسٹی آف نوٹنگھم کا پتا کرایا تھا۔
 
zzzbbbbnnnn-1.gif

جی مگر آج میں نے کیک کا آڈر دے دیا ہے ۔ ایک پائن ایپل کیک ۔۔ دوسرا بلیک فارسٹ کیک ،
اب تئیس اکتوبر کی شام یہ دونوں کیک میرے گھر پہنچ آئے گے ۔

بریانی آپ سب کھا لیجئیے گا ۔۔ میں توکیک کھاؤن گی ۔
doll.gif

ایسا کیجئے گا اپیا کہ کیک کا ڈبہ مجھے بھجوا دیجئے گا۔
 
تیشہ

محفلین
ایسا کیجئے گا اپیا کہ کیک کا ڈبہ مجھے بھجوا دیجئے گا۔

جی ابن ِ بھیا یہ بھی بھلا کہنے کی بات ہے ؟ آپ فکر ہی ناں کریں ۔۔ میں خالی کیک کے ڈبے آپکو بھیج دوں گی
zzzbbbbnnnn-1.gif

ڈبے کا کیا ہے جتنے مرضی بولئیے بھیج دیتی ہوں :chatterbox:

خیر مزاق ایک طرف ،، مگر آج میں خوش ہوئی جب آپ نے سارہ کو ایس ایم ایس سیٹنگ کرکے دی :battingeyelashes: دھڑا دھڑ مجھے ٹیکیسٹ ملتے گئے ہیں
thsssss.gif

یہ تو بہت اچھا کیا آپ نے ۔۔۔میرا دل ہے سب کو سیٹنگ کر دیں تاکے فری میسجز ملتے رہے مجھے ۔ ۔ بلکے ہوسکے تو مجھے بھی کوئی نمبر دلا دیں تاکے میں بھی جوابا ایسے ہی سب کو سینڈ کرسکوں :battingeyelashes:
آپکے نمبر پے بھی کرتی ہوں کال کسی روز ۔۔ یہ تو آپ نے بہت اچھا کیا جو اتنی سستی نمبر لیا :party:
اور ٹیکیسٹ بھی فری ۔۔ مزے ہوگئے یہ تو ۔۔ مجھے بھی کچھ سیکھا دیں جو آسان بھی ہو ، فری بھی ہو

سارہ بٹیا کے لئے صرف ایس ایم ایس ہی نہیں ‌بلکہ ایک باقاعدہ یو ایس اے کا نمبر سیٹ اپ کر دیا ہے۔ جس پر انھیں ایس ایم کے ساتھ ساتھ وائس میل بھی چھوڑا جا سکتا ہے۔ شاید اس کا سب سے زیادہ فائدہ وہ آپ کو ایس ایم ایس کر کے ہی اٹھا سکتی ہیں۔ خیر۔

مجھے افسوس ہے اپیا کہ میرے پاس اتفاق سے صرف ایک عدد فاضل انویٹیشن پڑی تھی جسے سارہ بٹیا کے لئے استعمال کر لیا۔ اب آپ ایسا کیجئے کہ گوگل وائس کے لئے انویٹیشن ریکویسٹ ڈال دیجئے اور منتظر رہئے جب تک وہ خود ہی آپ کو انوائٹ نہ کر لیں۔ اور بھی جسے چاہئے وہ یہاں جا کر اپنا نام اور ای میل چھور سکتے ہیں۔ بلکہ میرا مشورہ ہے کہ ایک سے زائد ای میل چھوڑ دیں تاکہ انویٹیشن ملنے کے امکان بھی بڑھ جائیں۔ میں نے خود تین انویٹیشن حاصل کیں اور ساری استعمال کر بیٹھا۔
 
کوئی بات نہیں ابن ِ بھیا ۔۔ میں ویسے بھی سُست ہوں یہ نیٹ سے مجھ سے نہیں ہوتا :battingeyelashes: دوسری وجہ میرا ابھی تک جی میل اکاؤنٹ ہی نہیں
chips.gif

کبھی کچھ بنانا لینا ہوا تو آپ سے فون کرکے سب پوچھ لوں گی ۔ ابھی موُڈ نہیں ہے ۔
یہ میسجز ان َلمیٹڈ ہیں یا کچھ عرصے بعد بند ہوجائے گے ۔ ؟ مطلب سارہ اب کبھی بھی جتنے دل ہے کرتی رہے گی یا انکا کچھ لمٹ بھی ہوتا ہے :confused:
 
لمٹ تو کوئی نہیں اپیا بس یہ کہ کہ انٹرنیشنل ایس ایم ایس آفیشیلی سپورٹیڈ نہیں ہے۔ پھر بھی کئی ملکں کے کچھ نیٹورکس پہ ایس ایم ایس جاتے ہیں اور بلا روک ٹوک جاتے ہیں۔ اب اللہ جانے گوگل کبھی مستقبل میں انٹرنیشنل ایس ایم ایس کی سروس دیتا ہے تو ممکن ہے تھوڑی بہت فیس بھی لے۔ بہر حال ابھی تک ایسا کچھ بھی نہیں۔ ار فی الحال سارہ بٹیا جس قدر جی کرے ایس ایم کریں۔ بے خطر۔
 
پچھلے مراسلوں میں میں نے ایک ربط دیا ہے اگر وہاں سے آپ کو انویٹیشن مل جائے تو آگے کی سوچئے گا فہیم بھائی۔ اور یہ ایس ایم ایس بلکہ وائس میل آپ کو آن لائن ملے گا۔ سارے ایس ایم ایس وغٰرہ آن لائن ملیں‌گے اور اسے وہیں سے ارسال و وصول کر سکیں گے۔ ہاں یو ایس میں ہوں‌تو اپنے ذاتی سیل فون سے بھی اسے جوڑا جا سکتا ہے۔
 
ماوراء

محفلین
تم کتنی بے خبر ہوگئی ہو ماورہ :battingeyelashes: ؟
واقعی میں تمھیں اب کسی بات کا ، کسی بھی چیز کا پتا ہی نہیں چلتا ۔۔:battingeyelashes:
میرے گھر والوں سے پوچھیں تو پتہ چلے۔۔۔کہ ہر خبر میرے پاس ہوتی ہے۔:tongue: ہاں نیٹ کی خبروں میں زیادہ دلچسپی نہیں ہے۔
سعود بھیا سے تو مذاق کر رہی ہوں، ورنہ مجھے علم ہے۔
 
:battingeyelashes: اب
گھر والوں سے پوچھنے کو تو مجھے ناروے یا پاکستان آکر پوچھنا پڑے گا ۔۔تم ہی بتادو کونسی خبروں کی خبریں رکھتی ہو آجکل :chatterbox: :battingeyelashes:
مجھے تو تم کئی عرصے سے گمُ ہی لگی ہو کہ کسی خبر کی خبر ہی نہیں رہتی تمھیں اب :chatterbox: وہ تو میں فون پے ساری دیتی ہوں تو تمھیں بھی علم ہوجاتا ہے ورنہ تم واقعی ماورہ ، بہت بے خبر ہوچکی ہو :battingeyelashes:

باخبر سویرا ۔ ۔ ۔:onthephone:
 
شمشاد

لائبریرین
نہیں باجو اس کو ساری خبریں ہوتی ہیں۔ اسی لیے تو اس دن بی بی سی والے بھی اسی کو ڈھونڈ رہے تھے۔
 
ماوراء

محفلین
باجو، بے خبر رہنا ہی اچھا ہوتا ہے۔۔۔! ابھی تو دیکھیے گا چند ہفتوں بعد۔۔۔۔۔ آپ کو بھی میری خبر نہیں رہنی۔:tongue:

بہرحال تازہ خبر یہ ہے کہ کل رات امریکہ کے اردو بلاگرز کی ملاقات ہوئی ہے۔راشد، بدتمیز، محب، خرم بھائی اور سعود بھیا۔ اور سعود بھیا نے اس ملاقات کو یکارڈ بھی کیا ہے۔۔اور میں سن کر لطف اندوز ہو رہی ہوں۔:grin:
 
بتائیے امریکہ تک کی خبریں ہوتی ہیں بٹیا رانی کے پاس اس پر بھی یہ کہنا کہ بے خبر ہیں۔ :grin:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top