ایسا نہیں لگتا کہ خاموشی سے آنے والی بات الزام ہے؟ بھئی میں تو شور مچا کر آیا ہوں۔ اور آ کر بھی شور مچایا ہے۔
ہاں فرزانہ بھی پوچھُ رہی تھیں یہ امریکہ سے کون ہیں سعود عالم
میں نے بتایا کہ ابنِ بھیا انڈیا سے ابھی کچھ دن ہی پہلے گئے ہیں اسٹڈی کو ۔ ۔
ایسا نہیں لگتا کہ خاموشی سے آنے والی بات الزام ہے؟ بھئی میں تو شور مچا کر آیا ہوں۔ اور آ کر بھی شور مچایا ہے۔
میرا مطلب تھا کہ ایف ایم پر گانے سنائے جاتے ہیں۔ نہ کہ چلتے ہیں۔ آپ نے تو مذاق ہی بنا لیا۔
اچھا آپکے شہر میں گانے چلتے بھی ہیں
میں نے کبھی پہلے سناُ دیکھا نہیں اسلئے کنفیوز ہوگئی ہوں ۔۔
ہمارے ہاں سب کے تو لگتے ہیں ، سنائی دیتے ہیں ریڈیو میں ، ٹی وی پے ،
آپکے شہر میں چلتے ہیں
جی مگر آج میں نے کیک کا آڈر دے دیا ہے ۔ ایک پائن ایپل کیک ۔۔ دوسرا بلیک فارسٹ کیک ،
اب تئیس اکتوبر کی شام یہ دونوں کیک میرے گھر پہنچ آئے گے ۔
بریانی آپ سب کھا لیجئیے گا ۔۔ میں توکیک کھاؤن گی ۔
یہ کیسا شور تھا کہ میرے فرشتوں تک کو بھی خبر نہ ہوئی۔ایسا نہیں لگتا کہ خاموشی سے آنے والی بات الزام ہے؟ بھئی میں تو شور مچا کر آیا ہوں۔ اور آ کر بھی شور مچایا ہے۔
ہاں فرزانہ بھی پوچھُ رہی تھیں یہ امریکہ سے کون ہیں سعود عالم
میں نے بتایا کہ ابنِ بھیا انڈیا سے ابھی کچھ دن ہی پہلے گئے ہیں اسٹڈی کو ۔ ۔
یہ کیسا شور تھا کہ میرے فرشتوں تک کو بھی خبر نہ ہوئی۔
جی مگر آج میں نے کیک کا آڈر دے دیا ہے ۔ ایک پائن ایپل کیک ۔۔ دوسرا بلیک فارسٹ کیک ،
اب تئیس اکتوبر کی شام یہ دونوں کیک میرے گھر پہنچ آئے گے ۔
بریانی آپ سب کھا لیجئیے گا ۔۔ میں توکیک کھاؤن گی ۔
چلیں پھر جب آپ کیک کھائیں گی تو میں بھی کیک ہی کھا لوں گا۔
ایسا کیجئے گا اپیا کہ کیک کا ڈبہ مجھے بھجوا دیجئے گا۔
یہ کیسا شور تھا کہ میرے فرشتوں تک کو بھی خبر نہ ہوئی۔
جی ابن ِ بھیا یہ بھی بھلا کہنے کی بات ہے ؟ آپ فکر ہی ناں کریں ۔۔ میں خالی کیک کے ڈبے آپکو بھیج دوں گی
ڈبے کا کیا ہے جتنے مرضی بولئیے بھیج دیتی ہوں
خیر مزاق ایک طرف ،، مگر آج میں خوش ہوئی جب آپ نے سارہ کو ایس ایم ایس سیٹنگ کرکے دی دھڑا دھڑ مجھے ٹیکیسٹ ملتے گئے ہیں
یہ تو بہت اچھا کیا آپ نے ۔۔۔میرا دل ہے سب کو سیٹنگ کر دیں تاکے فری میسجز ملتے رہے مجھے ۔ ۔ بلکے ہوسکے تو مجھے بھی کوئی نمبر دلا دیں تاکے میں بھی جوابا ایسے ہی سب کو سینڈ کرسکوں
آپکے نمبر پے بھی کرتی ہوں کال کسی روز ۔۔ یہ تو آپ نے بہت اچھا کیا جو اتنی سستی نمبر لیا
اور ٹیکیسٹ بھی فری ۔۔ مزے ہوگئے یہ تو ۔۔ مجھے بھی کچھ سیکھا دیں جو آسان بھی ہو ، فری بھی ہو
سارہ بٹیا کے لئے صرف ایس ایم ایس ہی نہیں بلکہ ایک باقاعدہ یو ایس اے کا نمبر سیٹ اپ کر دیا ہے۔ جس پر انھیں ایس ایم کے ساتھ ساتھ وائس میل بھی چھوڑا جا سکتا ہے۔ شاید اس کا سب سے زیادہ فائدہ وہ آپ کو ایس ایم ایس کر کے ہی اٹھا سکتی ہیں۔ خیر۔
مجھے افسوس ہے اپیا کہ میرے پاس اتفاق سے صرف ایک عدد فاضل انویٹیشن پڑی تھی جسے سارہ بٹیا کے لئے استعمال کر لیا۔ اب آپ ایسا کیجئے کہ گوگل وائس کے لئے انویٹیشن ریکویسٹ ڈال دیجئے اور منتظر رہئے جب تک وہ خود ہی آپ کو انوائٹ نہ کر لیں۔ اور بھی جسے چاہئے وہ یہاں جا کر اپنا نام اور ای میل چھور سکتے ہیں۔ بلکہ میرا مشورہ ہے کہ ایک سے زائد ای میل چھوڑ دیں تاکہ انویٹیشن ملنے کے امکان بھی بڑھ جائیں۔ میں نے خود تین انویٹیشن حاصل کیں اور ساری استعمال کر بیٹھا۔
کوئی بات نہیں ابن ِ بھیا ۔۔ میں ویسے بھی سُست ہوں یہ نیٹ سے مجھ سے نہیں ہوتا دوسری وجہ میرا ابھی تک جی میل اکاؤنٹ ہی نہیں
کبھی کچھ بنانا لینا ہوا تو آپ سے فون کرکے سب پوچھ لوں گی ۔ ابھی موُڈ نہیں ہے ۔
یہ میسجز ان َلمیٹڈ ہیں یا کچھ عرصے بعد بند ہوجائے گے ۔ ؟ مطلب سارہ اب کبھی بھی جتنے دل ہے کرتی رہے گی یا انکا کچھ لمٹ بھی ہوتا ہے
میرے گھر والوں سے پوچھیں تو پتہ چلے۔۔۔کہ ہر خبر میرے پاس ہوتی ہے۔ ہاں نیٹ کی خبروں میں زیادہ دلچسپی نہیں ہے۔تم کتنی بے خبر ہوگئی ہو ماورہ ؟
واقعی میں تمھیں اب کسی بات کا ، کسی بھی چیز کا پتا ہی نہیں چلتا ۔۔
میرے گھر والوں سے پوچھیں تو پتہ چلے۔۔۔کہ ہر خبر میرے پاس ہوتی ہے۔ ہاں نیٹ کی خبروں میں زیادہ دلچسپی نہیں ہے۔
سعود بھیا سے تو مذاق کر رہی ہوں، ورنہ مجھے علم ہے۔
باجو، بے خبر رہنا ہی اچھا ہوتا ہے۔۔۔! ابھی تو دیکھیے گا چند ہفتوں بعد۔۔۔۔۔ آپ کو بھی میری خبر نہیں رہنی۔
بہرحال تازہ خبر یہ ہے کہ کل رات امریکہ کے اردو بلاگرز کی ملاقات ہوئی ہے۔راشد، بدتمیز، محب، خرم بھائی اور سعود بھیا۔ اور سعود بھیا نے اس ملاقات کو یکارڈ بھی کیا ہے۔۔اور میں سن کر لطف اندوز ہو رہی ہوں۔