سید عمران
محفلین
مکڑی امتحان میں فیل ہوگئی تھی۔۔۔مکڑی کی چھ ٹانگیں ہی کیوں ہوتی ہیں، آٹھ کیوں نہیں؟
ماسٹر صاحب نے مار مار کر دو ٹانگیں توڑ دیں۔۔۔
تب سے چھ لتّی چلی آرہی ہے!!!
مکڑی امتحان میں فیل ہوگئی تھی۔۔۔مکڑی کی چھ ٹانگیں ہی کیوں ہوتی ہیں، آٹھ کیوں نہیں؟
یہ تو اِس پر مُنحصر ہے کہ دھکا لگانے والے کِس زاویے سے کتنے دورانیے کے لیے دھکا لگائیں گے۔ تاہم، اس بات کی گارنٹی دی جاتی ہے کہ ایسے افراد کے زمین پر گرنے کی رفتار، جہاز کی رفتار سے کافی زیادہ ہونے کا قوی امکان ہے۔ہوائی جہاز اگر دھکا سٹارٹ ہو تو کس رفتار سے اُڑے گا
چھ لتی ماسٹر مکڑا تو بہت ہی ظالِم ہوا یعنی نسل در نسل یہ مُعاملہ چل رہا ہے۔مکڑی امتحان میں فیل ہوگئی تھی۔۔۔
ماسٹر صاحب نے مار مار کر دو ٹانگیں توڑ دیں۔۔۔
تب سے چھ لتّی چلی آرہی ہے!!!
نرا ظالم تھا۔۔۔ماسٹر مکڑا تو بہت ہی ظالِم ہوا۔
آل پارٹیز کا مسٓلہ کیا ہے ہے؟؟؟؟؟؟؟؟پچھلے برس مکڑیوں نے آل پارٹیز کانفرنس بُلا کر اس مسئلہ پر غور کیا تھا۔ شہ مکڑی نے اِس تجویزسے بوجوہ اِتفاق نہ کیا۔
دل کی کثافتیں نکل جاتیں ہیں اور وہ آنسوؤں کو نمکین کر دیتیں ہیں۔۔آنسو نمکین کیوں ہوتے ہیں؟
اس لیئے کہ ہر بچے میں بڑا ہونے کا شوق ہوتا ہے ۔ اور وقت اسکو یہ فراموش کروا دیتا ہے۔ہر انسان میں چھوٹا بچہ موجود ہوتا اسے کیوں فراموش کردیا جاتا ہے؟
کبھی وقت اچھا ہوتا ہے کبھی برا۔بیوی اور گھڑی میں کیا چیز مشترک ہے؟
حرف 'ی'۔بیوی اور گھڑی میں کیا چیز مشترک ہے؟
بیوی اور گھڑی میں کچھ خاص فرق نہیں کہ دونوں کا کام ٹِک ٹِک کرنا ہے۔بیوی اور گھڑی میں کیا چیز مشترک ہے؟
گھڑی بگڑ جائے تو رک جاتی ہے جبکہ بیوی بگڑ جائے تو شروع ہو جاتی ہے۔ یہ فرق ہے ان میں۔بیوی اور گھڑی میں کیا چیز مشترک ہے؟
قِبلہ ناصِر مدنی چَن اینڈ مکھن فیم۔مولویت کا شوق بھی ہو اور اداکاری کی لت بھی ہو تو کیا نتیجہ نکلتا ہے؟
مولویت کا شوق بھی ہو اور اداکاری کی لت بھی ہو تو کیا نتیجہ نکلتا ہے؟
ناصر مدنی کی جگہ عامر لیاقت کے متعلق کیا خیال ہے؟قِبلہ ناصِر مدنی چَن اینڈ مکھن فیم۔