بابا-جی
محفلین
ھاھاھا، اُن کی طرف دھیان نہیں گیا اور خُدا نہ کرے کہ جائے۔ناصر مدنی کی جگہ عامر لیاقت کے متعلق کیا خیال ہے؟
ھاھاھا، اُن کی طرف دھیان نہیں گیا اور خُدا نہ کرے کہ جائے۔ناصر مدنی کی جگہ عامر لیاقت کے متعلق کیا خیال ہے؟
پانی پیتا پیتا جوان ہوا اور اب عالمِ پیری ہے -بہت ہی سادہ سا سوال ہے ،
بلبل کا بچہ جو کھاتا تھا کھچڑی ، اب تو بوڑھا ہو گیا ہوگا نا ؟
بھیا بہت شکریہ درست کردی غلطی
گھر پر ایسا کِیا جائے تو آئی فون کہہ سکتے ہیں اور باہر کِیا جائے تو بائی بائی فُون کہہ سکتے ہیں۔سوال پوچھنا تھا کہ موبائل فون کو آنکھوں پر رکھ کر
آئی فون کہہ سکتے ہیں ؟
کسی ریاضی دان سے پوچھ کر بتائیں گے.سادہ سا سوال ہے کہ دو اور دو چار کیوں ہوتے ہیں؟
بھائی اگر ریاضی داں نے کہا نو دو گیارہ ہوجائیں تو پھر؟؟؟؟؟؟؟؟کسی ریاضی دان سے پوچھ کر بتائیں گے.
ہم انہیں کہیں گے کہ زیادہ تین پانچ مت کرو.بھائی اگر ریاضی داں نے کہا نو دو گیارہ ہوجائیں تو پھر؟؟؟؟؟؟؟؟
پھر اُنہوں نے کہا آپ نہ تین میں نہ تیرہ !!!!!!!ہم انہیں کہیں گے کہ زیادہ تین پانچ مت کرو.
ہر وقت منہ پر بارہ بجنا اچھا نہیں ہوتا ہے.پھر اُنہوں نے کہا آپ نہ تین میں نہ تیرہ !!!!!!!
بھائیہر وقت منہ پر بارہ بجنا اچھا نہیں ہوتا ہے.
نہ نو من تیل ہوگا نہ رادھا ناچے گیاور یہ کیا ٹھیک ہے
9 نقد نہ 13 ادھار۔