Haider Sufi
محفلین
جلدی بتا دئیجیے گاکسی ریاضی دان سے پوچھ کر بتائیں گے.
جلدی بتا دئیجیے گاکسی ریاضی دان سے پوچھ کر بتائیں گے.
ایک دو کلو سے کام نہیں چلے گانہ نو من تیل ہوگا نہ رادھا ناچے گی
جناب. ابھی ریاضی دان اپنے گھروں کے بجٹ ( حساب کتاب ) میں مصروف ہیں.جلدی بتا دئیجیے گا
کہیں دیر نہ ہو جائےجناب. ابھی ریاضی دان اپنے گھروں کے بجٹ ( حساب کتاب ) میں مصروف ہیں.
تو نہ ناچے ناں۔ ہمیں ویسے بھی ناچ دیکھنے کا شوق نہیں اور خاص کر رادھا کا۔نہ نو من تیل ہوگا نہ رادھا ناچے گی
رادھا کیسے باچے گی انگان تو تیڑا ہے ناتو نہ ناچے ناں۔ ہمیں ویسے بھی ناچ دیکھنے کا شوق نہیں اور خاص کر رادھا کا۔
ویسے یہ رادھا ہے کون؟
شاید اسی وجہ سے اُس نے نو من تیل کی شرط بھی رکھی.یہ تو رادھا نے بہانہ لگایا ہے
بائیکلوجی بائیک چلانے والے اور کارلوجی کار چلانے والے کو کہتے ہیں۔لیکن بائیکلوجی اور کارلوجی کو اردو میں کیا کہتے ہیں؟
یعنی کامیاب دکاندار بننے کیلیئے 9 من تیل لازم ہےآجکل جس کے پاس نو من تیل ہو، وہ ایک کامیاب دکاندار ہے۔
یہ کہاں پایا جاتا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟حیرت کے سمندر میں غرق کیوں ہوتے ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟
بہتر ہے غیرت کے سمندر میں غرق ہو جایئں
دیارِ غیر میںیہ کہاں پایا جاتا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
میں ایسا نہیں سمجھتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیونکہ دیار غیر میں بسنے والے کچھ تو واقعی غیرت مند ہو جتے ہیں مگر کچھ اس نام کی چادر اتار پھینکتے ہیں۔دیارِ غیر میں
کیا اس کا پتہ ہے آپکو ؟؟