وجی
لائبریرین
مگر پھر میٹھاس کا مرض لگنے کا ڈر بڑھ جاتا ہے ۔دانت کھٹے کرنا سے بہتر ہے میٹھے کردئیے جایئں
مگر پھر میٹھاس کا مرض لگنے کا ڈر بڑھ جاتا ہے ۔دانت کھٹے کرنا سے بہتر ہے میٹھے کردئیے جایئں
یہ رہا تبسمیہ تبسم کہاں غائب ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ایک پچاس کا نوٹ اور ایک ہزار کا نوٹ، دونوں ساتھ ساتھ رکھ دیں تو پچاس ہزار ہوتے ہیں۔پچاس ہزار کتنے ہوتے ہیں؟
میں نے پچاس ہزار روپے کے بارے میں تو نہیں پوچھاایک پچاس کا نوٹ اور ایک ہزار کا نوٹ، دونوں ساتھ ساتھ رکھ دیں تو پچاس ہزار ہوتے ہیں۔
لکھ کر بتائیںاوہ اچھا۔
چلیں پھر 50 لکھ کر اس کے دائیں جانب تین صفر اور لگا دیں۔ دیکھیں پھر پچاس ہزار بنتا ہے۔
کہاں غائب ہو گئیں تھیں؟؟؟؟؟؟؟؟السلام علیکم
میں آگئی سس
دائیں جانب ہی کیوں؟اوہ اچھا۔
چلیں پھر 50 لکھ کر اس کے دائیں جانب تین صفر اور لگا دیں۔ دیکھیں پھر پچاس ہزار بنتا ہے۔
کیونکہ اس کے سامنے کی طرف نہیں لکھ سکتے۔دائیں جانب ہی کیوں؟
سامنے کی طرف کیوں نہیں لکھ سکتے؟کیونکہ اس کے سامنے کی طرف نہیں لکھ سکتے۔