سادہ سا سوال ہے !

شمشاد

لائبریرین
جب سمجھا رہا تھا، آپ اس وقت اپنے پودوں کی دیکھ ریکھ میں مصروف تھیں اور گوڈیاں کر رہی تھیں۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
زور سے آواز دی ہوتی تو ہم سمجھ لیتے آ کر۔ گوڈیوں والے کام بھی ضروری ہیں ۔۔ بہت کام باقی۔ سٹرا بیری کے بھی پھول لگنے والے۔۔ ساری صفائی کرنے والی ان کی ابھی۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بالکل غلط۔۔۔ ہم نے آج تک ہینڈ فری استعمال ہی نہیں کیا۔ حتٰی کہ کھانا بناتے ہوئے بھی۔ اور جب گارڈن میں کام کر رہے ہوں تو بس سوچتے ہیں، بلکہ آج کل تو کچھ زیادہ ہی سوچ رہے ہیں۔
 
اے خان

محفلین
بالکل غلط۔۔۔ ہم نے آج تک ہینڈ فری استعمال ہی نہیں کیا۔ حتٰی کہ کھانا بناتے ہوئے بھی۔ اور جب گارڈن میں کام کر رہے ہوں تو بس سوچتے ہیں، بلکہ آج کل تو کچھ زیادہ ہی سوچ رہے ہیں۔
آپ کیا سوچتی ہیں کچھ ہمیں بھی بتائیں
 
Top