گُلِ یاسمیں
لائبریرین
امی جان کی سوچیں، ابا جان کی سوچیں، ان کی ابدی جدئی کی سوچیں۔آج کل عجیب کیفیت ہو رہی ہے ذہن کی۔راجو اور ان کی اہلیہ کی سوچیں ہیں یا کوئی اور اہلیہ صاحبہ کا نام بھول گیا شانتی ؟
راجو کی اہلیہ کا نام انار کلی ہے۔
امی جان کی سوچیں، ابا جان کی سوچیں، ان کی ابدی جدئی کی سوچیں۔آج کل عجیب کیفیت ہو رہی ہے ذہن کی۔راجو اور ان کی اہلیہ کی سوچیں ہیں یا کوئی اور اہلیہ صاحبہ کا نام بھول گیا شانتی ؟
ہاں خوب !!! معلوم ہے ہمیں کہ آپ نے کیوں یاد رکھا ہوا ہے ۔انارکلی
انارکلی
مولیٰ تعالی محفلین کے والدین اور بزرگوں کو سلامت رکھے ۔ اور جو اس دنیا میں نہیں ان کے آخرت کے مراحل سہل کرے اور امن و فلاح کی ابدی منزل کی قربت سے سرفراز کرے ۔امی جان کی سوچیں، ابا جان کی سوچیں، ان کی ابدی جدئی کی سوچیں۔آج کل عجیب کیفیت ہو رہی ہے ذہن کی۔
ہمیں بھی بتائیں کیوں؟ہاں خوب !!! معلوم ہے ہمیں کہ آپ نے کیوں یاد رکھا ہوا ہے ۔
آمین ثم آمینمولیٰ تعالی محفلین کے والدین اور بزرگوں کو سلامت رکھے ۔ اور جو اس دنیا میں نہیں ان کے آخرت کے مراحل سہل کرے اور امن و فلاح کی ابدی منزل کی قربت سے سرفراز کرے ۔
نام ہی ایسا ہے کہ خود بخود یاد رہتا ہےہاں خوب !!! معلوم ہے ہمیں کہ آپ نے کیوں یاد رکھا ہوا ہے ۔
نہیں بھئی بٹیا اے خان کی اجازت چاہیئے اس کے لیے ۔ہمیں بھی بتائیں کیوں؟
لیکن آپ نہ تو راجو ہیں اور نہ ہی اکبر۔نام ہی ایسا ہے کہ خود بخود یاد رہتا ہے
کیا اتنے سارے نام
تُسی تے کمال کر دتا۔
ہم جلدی ملواتے ہیں اپ سب سے اپنے نیناں، میکس، صوفیہ۔ راجہ رانی ۔ مائیکل چِپ اور چاپ سے۔
اور جلدی ہی ہماری قلوپطرہ بھی آنے والی ہے۔
اجازت دیجئے اے خان۔۔۔ ورنہنہیں بھئی بٹیا اے خان کی اجازت چاہیئے اس کے لیے ۔
اس میں کچھ پردہ نشینوں کے بھی نام آتے ہیں
پنچھی کلیکشن ہے شاید ۔ کیوں بٹیا ؟کیا اتنے سارے نام
سارے کہاں لکھے۔۔۔ کچھ کے تو ہمیں بھی یاد نہیں رہتے۔۔ انھیں اے، او، اےجی کہہ کر بلا لیتے ہیں۔ بہت سارے ہیں نا۔ نام بھی ہر ایک کا اپنا ہی ہو گا نا۔کیا اتنے سارے نام
یہ کیسی اجازت ہے محمد علی قلعے والی ۔اجازت دیجئے اے خان۔۔۔ ورنہ
بالکل بالکل ہم ان سے الگ ہیںلیکن آپ نہ تو راجو ہیں اور نہ ہی اکبر۔
اجازت دیجئے اے خان۔۔۔ ورنہ
میرے پاس دو مرغابیاں تین مرغیاں ایک مرغا ہے دو چوزے ہیں سوچ رہا ہوں ان کے بھی نام رکھ دو کچھ نام تجویز کریں صنف نازک والےپنچھی کلیکشن ہے شاید ۔ کیوں بٹیا ؟
ایک رجسٹر بنا دیں تاریخ پیدائش بھی لکھا کریں اور نام وغیرہ سب آسانی رہے گیسارے کہاں لکھے۔۔۔ کچھ کے تو ہمیں بھی یاد نہیں رہتے۔۔ انھیں اے، او، اےجی کہہ کر بلا لیتے ہیں۔ بہت سارے ہیں نا۔ نام بھی ہر ایک کا اپنا ہی ہو گا نا۔
اور یہ بھی تو کہیں کہ ۔ ضروری ویکسین لگتے ہی منگنی بھی لگے ہاتھوں ساتھ ہی طے کردیا کریں ۔ایک رجسٹر بنا دیں تاریخ پیدائش بھی لکھا کریں اور نام وغیرہ سب آسانی رہے گی