سادہ سا سوال ہے !

اے خان

محفلین
دیر سے سمجھے نا۔
قرض لینا ہے چاند کی کچھ آرائش و زیبائیش کے لئے۔ چاند ہو گا تو قرض چاہئیے نا۔۔ قرض لینا ہے تو چاند چاہئیے ہی چاہئیے۔

وجی محترم دیکھ لیا نا ، کل سے ایک ہی بات کو سمجھنے میں لگے ہیں، نجانے اور کتنا ٹائم لگنا!
پھر انتظار کرنا پڑے گا تب تک جب میں منافع کماؤں
چاند لانا بھی کینسل
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اچھا اچھا دفتر میں
دفتر لفظ ہمارے پڑھنے میں آتے ہی کوئی موسیقی سی بجنے لگتی ہے ہمارے ناتوں ذہن میں

سس میری دے پنج پُتر دو ٹین دو کنستر
جہیڑا میرے ہان دا او چلا گیا اے دفتر
کالا شاہ کالا کالا میرا کالا اے سردار
گوریاں نوں دفع کرو میں آپ تلے دی تار
:cowboy1:
 
Top