اے خان
محفلین
اس کا تو مجھے خیال ہی نہیں تھا دنیا والوں کا کیا ہوگاغم تو دنیا والے کریں گے جب اگلے مہینے چاند نہیں نکلے گا
اس کا تو مجھے خیال ہی نہیں تھا دنیا والوں کا کیا ہوگاغم تو دنیا والے کریں گے جب اگلے مہینے چاند نہیں نکلے گا
صبر کے گھونٹ پیہماری بات کو الٹی طرف سے سمجھنا شروع کیا کیجئے۔۔۔ ساری سمجھ لگ جانی۔ پھر بھی نہ لگے تو وہ پٹھان کے دماغ والی بات کو سمجھ کر صبر کے گھونٹ پی لیجئیے گا،
نہیں وہ والےصبر کے گھونٹ پی
آہ نہ کر عشق ہے دل لگی نہیں وغیرہ وغیرہ
وہی والے گھونٹ
آپ کو کوئی خواہش ہے؟ہمارا اس مصرع سے کیا تعلق؟؟؟
کوئی خواہش ہے لیکن ہزاروں نہیں!!!آپ کو کوئی خواہش ہے؟
کیا خواہش ہےکوئی خواہش ہے لیکن ہزاروں نہیں!!!
تم جاگ کیوں رہے ہو؟؟؟آپ کو کوئی خواہش ہے؟
یہ آپ کی بات کا جواب تھا۔۔۔اے خان
خالی جگہ ہم فِل کریں؟تم جاگ کیوں رہے ہو؟؟؟
جب کوئی کام دھندا نہیں تو اٹھاؤ تکیہ، اوڑھو چادر۔۔۔
اور۔۔۔
رہنے دیں چاند کو آسمان پر ہی۔ ویسے بھی آپ نے جوش میں آ کر انتا بڑا دعویٰ کر دیا تھا۔اس کا تو مجھے خیال ہی نہیں تھا دنیا والوں کا کیا ہوگا
یہ کام آپ کو مشکل لگتا ہے چاند کو لانارہنے دیں چاند کو آسمان پر ہی۔ ویسے بھی آپ نے جوش میں آ کر انتا بڑا دعویٰ کر دیا تھا۔
اچھا جییہ آپ کی بات کا جواب تھا۔۔۔اے خان
دن کو جاگنا پڑتا ہے رات کو لوگ سوتے ہیںتم جاگ کیوں رہے ہو؟؟؟
جب کوئی کام دھندا نہیں تو اٹھاؤ تکیہ، اوڑھو چادر۔۔۔
اور۔۔۔
واہ کیا زبردست خیال آپ کے ذہن میں آیا ہے۔ عمل کر دیجئیے جلدی سے۔لگتا ہے ایک پیچیدہ سوال کا دھاگا کھولنا پڑے گا ۔ یہاں تو شاید لوگ سادگی کا لحاظ بڑے رہے ہیں ۔ یوں خوب بھڑاس نکل جائے گی۔
کیا خواتین کی دو بیویاں نہیں ہو سکتیں؟زبردست۔۔۔ اس سے زیادہ سادہ سوال تو ہی نہیں سکتا۔
اب دیکھئے کون کیا جواب دیتا ہے۔ یہ تو مردوں کے لئے سوال ہوا نا۔
یہ سادہ سوالوں والی لڑی ہے۔کیا خواتین کی دو بیویاں نہیں ہو سکتیں؟