اے خان
محفلین
دفتر لفظ ہمارے پڑھنے میں آتے ہی کوئی موسیقی سی بجنے لگتی ہے ہمارے ناتوں ذہن میں
سس میری دے پنج پُتر دو ٹین دو کنستر
جہیڑا میرے ہان دا او چلا گیا اے دفتر
کالا شاہ کالا کالا میرا کالا اے سردار
گوریاں نوں دفع کرو میں آپ تلے دی تار
دفتر لفظ ہمارے پڑھنے میں آتے ہی کوئی موسیقی سی بجنے لگتی ہے ہمارے ناتوں ذہن میں
سس میری دے پنج پُتر دو ٹین دو کنستر
جہیڑا میرے ہان دا او چلا گیا اے دفتر
کالا شاہ کالا کالا میرا کالا اے سردار
گوریاں نوں دفع کرو میں آپ تلے دی تار
ہمیں معلوم تھا کہ بس زبانی کلامی دعوے ہیں۔۔۔ مُکر جانا آپ نے۔پھر انتظار کرنا پڑے گا تب تک جب میں منافع کماؤں
چاند لانا بھی کینسل
میں نہیں سمجھاسادہ سا جواب ہے
کوئی خاتونِ خانہ اتنی ویلی ہوتی ہےکیا۔
ایک ہی ہوئی ہے نا۔۔۔ ابھی تین کی گنجائش ہے۔ان کی تو شادی ہوگئی ہے کھوئے کھوئے بیٹھنے کا کیا فائدہ
چاند لانا آسان ہے لیکن آپ آرائش اور زیبائش کی بات کی اب تو وقت لگے گاہمیں معلوم تھا کہ بس زبانی کلامی دعوے ہیں۔۔۔ مُکر جانا آپ نے۔
اسی لئے ہم نے امید بھی نہیں رکھی تھی۔
غور کیجئے گا۔۔آ جائے گی سمجھ۔میں نہیں سمجھا
ایک بھی بہت ہےایک ہی ہوئی ہے نا۔۔۔ ابھی تین کی گنجائش ہے۔
پھر سے کھونا حق ہے ان کا
ہاں تو ۔۔۔ لیکن تب تک تو چودھویں گزر چکی ہو گی۔چاند لانا آسان ہے لیکن آپ آرائش اور زیبائش کی بات کی اب تو وقت لگے گا
سمجھ گیا آپ کی شادی نہیں ہوئیغور کیجئے گا۔۔آ جائے گی سمجھ۔
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلےایک بھی بہت ہے
ہاں یہ بھی تو ہے اب کیا کِیا جاسکتا ہےہاں تو ۔۔۔ لیکن تب تک تو چودھویں گزر چکی ہو گی۔
دیر کی سمجھنے میں۔۔۔ لیکن سمجھے تو۔سمجھ گیا آپ کی شادی نہیں ہوئی
نکلئے چاند لانے کے سفر پر۔۔۔۔۔ تاریخ رقم کر دیجئے۔ہاں یہ بھی تو ہے اب کیا کِیا جاسکتا ہے
بے غم ہوجانکلئے چاند لانے کے سفر پر۔۔۔۔۔ تاریخ رقم کر دیجئے۔
آپ نے بات ہی اس طرح کی کہ دیر لگی سمجھنے میںدیر کی سمجھنے میں۔۔۔ لیکن سمجھے تو۔
نہیں ہتھوڑا گروپ سے ہیں۔آپ کا تعلق بوری والوں سے تو نہیں؟
غم تو دنیا والے کریں گے جب اگلے مہینے چاند نہیں نکلے گابے غم ہوجا
ہمممنہیں ہتھوڑا گروپ سے ہیں۔
ہماری بات کو الٹی طرف سے سمجھنا شروع کیا کیجئے۔۔۔ ساری سمجھ لگ جانی۔ پھر بھی نہ لگے تو وہ پٹھان کے دماغ والی بات کو سمجھ کر صبر کے گھونٹ پی لیجئیے گا،آپ نے بات ہی اس طرح کی کہ دیر لگی سمجھنے میں