سید عاطف علی
لائبریرین
تھوڑا نہیں ۔ بہت "فاش" ۔تھوڑا پیچیدہ ہے
تھوڑا نہیں ۔ بہت "فاش" ۔تھوڑا پیچیدہ ہے
نہیں بھئی ۔کیا خواتین کی دو بیویاں نہیں ہو سکتیں؟
یہ سادہ سوالوں والی لڑی ہے۔
آپ کا سوال تھوڑا پیچیدہ ہے جس کے لئے محترم سید عاطف علی بھائی ایک نئی لڑی لگا رہے ہیں۔
تھوڑا نہیں ۔ بہت "فاش" ۔
پاکستان میں دو شادیاں کی جا سکتی ہیں لیکن خاتون کی خاتون سے شادی نہیں ہو سکتی۔ امریکہ میں خاتون کی خاتون سے شادی ہو سکتی ہے لیکن متعدد شادیاں منع ہیں۔ ایسی کوئی جگہ ہے جہاں دونوں ممکن ہوں؟ کافی سادہ سوال ہےنہیں بھئی ۔
لاحول ولا قوۃ ۔
بڑی نازک صورتحال ہےکیا خواتین کی دو بیویاں نہیں ہو سکتیں؟
نہیں ایسی کوئی جگہ نہیںپاکستان میں دو شادیاں کی جا سکتی ہیں لیکن خاتون کی خاتون سے شادی نہیں ہو سکتی۔ امریکہ میں خاتون کی خاتون سے شادی ہو سکتی ہے لیکن متعدد شادیاں منع ہیں۔ ایسی کوئی جگہ ہے جہاں دونوں ممکن ہوں؟ کافی سادہ سوال ہے
عجیب قانون ہے ۔بھلا اس قانون کو شادی کہہ کر کیا حاصل ہوا ؟ اور مقصد کیا ہوا ؟پاکستان میں دو شادیاں کی جا سکتی ہیں لیکن خاتون کی خاتون سے شادی نہیں ہو سکتی۔ امریکہ میں خاتون کی خاتون سے شادی ہو سکتی ہے لیکن متعدد شادیاں منع ہیں۔ ایسی کوئی جگہ ہے جہاں دونوں ممکن ہوں؟ کافی سادہ سوال ہے
سوال بھی تو آپ ہی نے کیا تھا، جواب بھی آپ کے پاس سے ملا۔پاکستان میں دو شادیاں کی جا سکتی ہیں لیکن خاتون کی خاتون سے شادی نہیں ہو سکتی۔ امریکہ میں خاتون کی خاتون سے شادی ہو سکتی ہے لیکن متعدد شادیاں منع ہیں۔ ایسی کوئی جگہ ہے جہاں دونوں ممکن ہوں؟ کافی سادہ سوال ہے
عجیب دیس بستے ہو بھائی ۔پاکستان میں دو شادیاں کی جا سکتی ہیں لیکن خاتون کی خاتون سے شادی نہیں ہو سکتی۔ امریکہ میں خاتون کی خاتون سے شادی ہو سکتی ہے لیکن متعدد شادیاں منع ہیں۔ ایسی کوئی جگہ ہے جہاں دونوں ممکن ہوں؟ کافی سادہ سوال ہے
آپ نے کیا قصد باندھ رکھے ہیں بھلا ؟ پوچھ تو ایسے رہے ہیں کہ ۔۔۔۔۔ویسے شادی کا مقصد کیا ہوتا ہے میرے خیال میں تو اپنی نسل آگے بڑھانا ہے.
عجیب نہیں غیر انسانی قانون کہئیے۔عجیب قانون ہے ۔بھلا اس قانون کو شادی کہہ کر کیا حاصل ہوا ؟ اور مقصد کیا ہوا ؟
اور متعدد کیوں منع اس پر اعتراض کرنے والے نہیں کیا وہاں ؟
نہیں چھوہارے کھانا مقصد ہوتا ہے شادی کا۔ویسے شادی کا مقصد کیا ہوتا ہے میرے خیال میں تو اپنی نسل آگے بڑھانا ہے.
میری خواہش ہے کہ میرے بچے ہوں کوئی پیر دبائے کوئی سر کوئی پاؤں اور پاپا پاپا کہا کرے کتنے مزے کی بات ہے ناآپ نے کیا قصد باندھ رکھے ہیں بھلا ؟ پوچھ تو ایسے رہے ہیں کہ ۔۔۔۔۔
ہمیں تو لگتا ہے کہ اج کل اے خان محترم سحری کئے بغیر روزہ رکھ رہے ہیں۔ دن میں بھی بولائے بولائے پھرتے رہے۔آپ نے کیا قصد باندھ رکھے ہیں بھلا ؟ پوچھ تو ایسے رہے ہیں کہ ۔۔۔۔۔
ہاں وہ بھی مقصد ہوتا ہے ہمارے ہاں بھینس بھی ذبح کرنی پڑتی ہےنہیں چھوہارے کھانا مقصد ہوتا ہے شادی کا۔
اس کے بعد فاتحہ کی بریانی کا انتظار کرنا۔۔۔ بھلے اس میں کتنے ہی سال لگیں۔
میں نے کچھ غلط کہا؟ہمیں تو لگتا ہے کہ اج کل اے خان محترم سحری کئے بغیر روزہ رکھ رہے ہیں۔ دن میں بھی بولائے بولائے پھرتے رہے۔
عجیب قانون ہے۔ بھلا متعدد کے اس قانون کو شادی کہہ کر کیا حاصل ہوا؟ اور مقصد کیا ہوا؟ اور گے میرج کیوں منع اس پر اعتراض کرنے والے نہیں کیا وہاں؟عجیب قانون ہے ۔بھلا اس قانون کو شادی کہہ کر کیا حاصل ہوا ؟ اور مقصد کیا ہوا ؟
اور متعدد کیوں منع اس پر اعتراض کرنے والے نہیں کیا وہاں ؟
اور جن کے بچے نہ ہوں؟ یا جو بڑھاپے میں شادی کریں؟ویسے شادی کا مقصد کیا ہوتا ہے میرے خیال میں تو اپنی نسل آگے بڑھانا ہے.
عجیب دیس بستے ہو بھائی جہاں بادشاہ کی درجنوں بیویاں اور سینکڑوں بچےعجیب دیس بستے ہو بھائی ۔
لیکن بھائی فطرت تو خوب واضح ہے ۔عجیب قانون ہے۔ بھلا متعدد کے اس قانون کو شادی کہہ کر کیا حاصل ہوا؟ اور مقصد کیا ہوا؟ اور گے میرج کیوں منع اس پر اعتراض کرنے والے نہیں کیا وہاں؟