سادہ سا سوال ہے !

اے خان

محفلین
اور جن کے بچے نہ ہوں؟ یا جو بڑھاپے میں شادی کریں؟
بڑھاپے میں شادی کرنی ہے تو بوڑھی عورت سے ٹھیک ہے ایک ساتھی کی ضرورت ہر کسی کو ہوتی ہے
بچے تو ہر کسی کے ہوتے ہیں اگر کوئی بیماری وغیرہ نہ ہو کون چاہتے ہے کہ وہ شادی کرے اور اس کے بچے نہ ہو.
 

زیک

مسافر
مزے کی بات یہ ہے بات خواتین کی آپس میں شادی سے شروع ہوئی تھی اور اس بارے میں اسلام اور مسیحیت میں کوئی واضح حکم نہیں ملتا۔

باقی جن لوگوں کے نزدیک لونڈی کا ریپ فطری ہے ان کی نظر میں گے میرج غیرفطری ہونا عجیب سی بات لگتی ہے
 

سید عاطف علی

لائبریرین
باقی جن لوگوں کے نزدیک لونڈی کا ریپ فطری ہے ان کی نظر میں گے میرج غیرفطری ہونا عجیب سی بات لگتی ہے
غیر فطری بات تو انسانی فطرت سلیم میں واضح ہے بھئی ، کسی قسم کے انسانی ریپ کو کون بھلا فطری کہہ سکتا ہے ۔
 

زیک

مسافر
یہ پورا نام ہے بھائی کا؟ عارف جاسم محمد کریم؟
بھائی ہیں یا بہن کیا معلوم کہ انٹرنیٹ پر کوئی نہیں جانتا کہ آپ کتے ہیں۔ محفل پر پہلی بار عارف کریم کے نام سے آئے تھے۔ کافی عرصہ بعد نکالے گئے تو بدروح کی طرح محفل کو چمٹ گئے۔ نام بدل بدل کر آتے رہے اور بین ہوتے رہے۔ آخر منتظمین نے تنگ آ کر جاسم محمد کے نام سے انہیں رہنے دیا
 
Top