زیک
مسافر
دونوں کو اکٹھا کریں پھر دیکھیںواہ !!! روح اور بد روح ۔ خوب ،
یہ کہیں میٹر اور اینٹی میٹر والا امتزاج تو نہیں ؟
دونوں کو اکٹھا کریں پھر دیکھیںواہ !!! روح اور بد روح ۔ خوب ،
یہ کہیں میٹر اور اینٹی میٹر والا امتزاج تو نہیں ؟
سوائے نارویجین پاکستانی عارف جاسم محمد کریم کے
یہ پورا نام ہے بھائی کا؟ عارف جاسم محمد کریم؟
بھائی ہیں یا بہن کیا معلوم کہ انٹرنیٹ پر کوئی نہیں جانتا کہ آپ کتے ہیں۔ محفل پر پہلی بار عارف کریم کے نام سے آئے تھے۔ کافی عرصہ بعد نکالے گئے تو بدروح کی طرح محفل کو چمٹ گئے۔ نام بدل بدل کر آتے رہے اور بین ہوتے رہے۔ آخر منتظمین نے تنگ آ کر جاسم محمد کے نام سے انہیں رہنے دیا
بغض عمران کا تو معلوم تھا۔ آج بغض عارف بھی سامنے آگیا۔محفل کی روح کے بعد آج بدروح کا بھی پتا چل گیا!
لوجیکلی میٹر غائب ہو جائے گا۔دونوں کو اکٹھا کریں پھر دیکھیں
یہ نہ ہو کہ اتنی انرجی ریلیز ہو کہ محفل ہی اڑ جائےلوجیکلی میٹر غائب ہو جائے گا۔
ارے واہ ۔ یہ تو مسئلہ ہی حل !!! سیاسی زمرہ پیسفُل ہوجائے گا ۔
حالانکہ حالیہ جنم میں بغضِ جاسم ہونا چاہیے تھا!آج بغض عارف بھی سامنے آگیا
مزے کی بات ہے کہ میرے خلاف سکرین شاٹ محفلین میں پھیلانے کے سالوں بعد مجھے بغضِ ٹرول کا طعنہ دے رہے ہیںحالانکہ حالیہ جنم میں بغضِ جاسم ہونا چاہیے تھا!
یہ کیا قصہ ہے؟میرے خلاف سکرین شاٹ محفلین میں پھیلانے
یہ اوریجنل جنم کا قصہ ہے جب ٹرولنگ پچاس فیصد سے کم تھییہ کیا قصہ ہے؟
پلے بوائے عمران خان ٹیرن وائٹ سے شادی کئے بغیر تعلقات بنا لے تو قوم کو اعتراض۔ ڈالروں میں ارب پتی یہودی بزنس مین کی بیٹی کو مسلمان کر کے شادی کر لے تو اعتراض۔ ماڈرن دیسی لبرل ریحام خان سے بیاہ کر لے تو اعتراض۔ ایک پورے پردے والی سخت مذہبی پیرنی سے نکاح کر لے تو بھی اعتراض۔ یہ قوم کسی حال میں عمران خان سے خوش بھی ہے؟اصل میں ان کا بھی قصور نہیں ہے۔ وہ صرف اپنے لیڈر کو فالو کر رہے ہیں جو ویسٹرن ڈیموکریسی سے شروع ہو کر اسلامسٹ فاشزم پہ آ کے اختتام پذیر ہوئے ہیں۔
بھئی ہم نے تو ووٹ ویسٹرن ڈیموکریسی کے نعرے پہ دیا تھا، ہمیں تو اس لیے اعتراض ہے۔ باقی وہ جس سے تعلق قائم رکھے، شادی کرے، اس کا ذاتی فعل ہے۔پلے بوائے عمران خان ٹیرن وائٹ سے شادی کئے بغیر تعلقات بنا لے تو قوم کو اعتراض۔ ڈالروں میں ارب پتی یہودی بزنس مین کی بیٹی کو مسلمان کر کے شادی کر لے تو اعتراض۔ ماڈرن دیسی لبرل ریحام خان سے بیاہ کر لے تو اعتراض۔ ایک پورے پردے والی سخت مذہبی پیرنی سے نکاح کر لے تو بھی اعتراض۔ یہ قوم کسی حال میں عمران خان سے خوش بھی ہے؟
کان میں بتائیں گے!!!کیا خواہش ہے
جیسے جانتے نہیں پہچانتے نہیں۔۔۔آپ نے کیا قصد باندھ رکھے ہیں بھلا ؟ پوچھ تو ایسے رہے ہیں کہ ۔۔۔۔۔
اور بیگم جیب دبائے۔۔میری خواہش ہے کہ میرے بچے ہوں کوئی پیر دبائے کوئی سر کوئی پاؤں اور پاپا پاپا کہا کرے کتنے مزے کی بات ہے نا
اچھا ایسا بھی ٹھیک ہےکان میں بتائیں گے!!!
نہیں بیگم ایسا نہیں کرے گیاور بیگم جیب دبائے۔۔
یہ بھی لکھو آگے!!!
میں نہیں سمجھاجیسے جانتے نہیں پہچانتے نہیں۔۔۔
یا۔۔۔
ابھی تازہ تازہ مریخ سے آئے ہیں!!!
اچھا کیا!!!میں نہیں سمجھا
وہ تو ایسا ایسا کرے گی کہ تم سوچ بھی نہ پاؤ گے!!!نہیں بیگم ایسا نہیں کرے گی
تجربہ بولتا ہےوہ تو ایسا ایسا کرے گی کہ تم سوچ بھی نہ پاؤ گے!!!
او کنا!!!تجربہ بولتا ہے